//

بلاول بھٹو کے باغ میں چوری

لاڑکانہ(پی این آئی)نامعلوم چور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے باغات سے سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 13 برس سے سندھ میں بر سر اقتدار پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی چوروں کے شر سے […]

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کارشتہ طے پاگیا

لندن (پی این پی ) سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے اورمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کے صاحب زادے جنید صفدر کا رشتہ احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی بیٹی سے ہونا قرار پا گیاہے،اس سلسلہ میں باضابطہ تقریب آئند […]

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 828 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 35 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار […]

مفتی کفایت اللہ غداری مقدمے میں ضمانت پر رہا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو سنٹرل جیل ہری پور سے رہا کردیا گیا۔جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ غداری کے مقدمے میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا، جلوس کی صورت میں مانسہرہ […]

جہانگیر ترین کی پارٹی میں کوئی پوزیشن نہیں، عمران خان وزیر اعظم ہیں، بادشاہ نہیں ہیں کہ وہ کسی کو معاف کر دیں، کابینہ کے رکن کی دبنگ گفتگو

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین کی پارٹی میں کوئی پوزیشن نہیں ہے۔ہم سے کوئی یہ توقع نہ کرے کہ ہم قانون سے ہٹ کر ڈیل کریں گے ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ جمشید اقبال چیمہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

بڑی عید پر بڑی چھٹیاں، سال کی طویل ترین 9 چھٹیوں سے عید کا مزہ دوبالا ہو جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا سرکاری نوٹیفکیشن ابھی جاری نہیں ہوا لیکن عید کے موقع پر اس سال سرکاری طورپر 9 اکٹھی چھٹیاں ملنے کا امکان ہےجس سے ملازمین کےبھرپور مزے ہوںگے،اب تک کی اطلاعات اور کیلنڈر کے مطابق سرکاری […]

ن لیگ کو اقتدار میں لانے کی تیاریاں؟ خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بعد شاہد خاقان عباسی کو بھی عدالت نے بڑا ریلیف دیدیا، نیب کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 58فیصد تک پہنچ گئی، خطرے کی گھنٹی بج گئی

گوادر (پی این آئی) ملک کا وہ اہم ترین شہر جہاں مثبت کرونا کیسز کی شرح تشویش ناک 58 فیصد تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں کورونا وائرس کی صورتحال خطرناک ہو گئی ہے۔ صوبائی […]

اب ریٹائرڈ ملازمین کے بیوی اور بچوں کو بھی پوری پنشن دی جائیگی، عدالت کا تاریخی فیصلہ

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کے بیوی بچوں کو بھی پوری پینشن کا حقدار قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عائشہ اے ملک اور مسٹر جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سرکاری استاد کی بیوی […]

کورونا کی بھارتی قسم کا ملک میں پھیلائو، حکومت کا 9 سے 18 جولائی تک سختی کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) کورونا کی نئی قسم کے ممکنہ حملے کے پیش نظر حکومت نے 9سے 18جولائی تک ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے سختی کا فیصلہ کرلیا جبکہ این سی او سی نے کہا ہے کہ اگر ڈیلٹا وائرس پہ قابو پانیکیلئیاحتیاطی […]

ذی الحج کے چاند کی پیدائش کب ہو گی؟ پاکستان میں آج چاند دکھائی دے گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی پیدائش میں چند گھنٹے باقی، چاند کی پیدائش 10 جولائی کو صبح 5 بج کر 17 منٹ پر ہو گی، پاکستان میں کل چاند نظر آنے کے امکانات روشن۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی […]

close