کراچی ( آن لائن ) صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ اور گرینڈ الائنس آف پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سند ھ کے درمیان سندھ میں تعلیمی ادارے فوری کھولے جانے کے حوالے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔صوبائی وزیر تعلیم نے اسکولوں کی غیر معینہ مدت کیلئے بندش […]
کراچی(آن لائن) سندھ حکومت نے گزشتہ تین سالوں کے دوران پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) کے گریڈ 21 کے افسروں کی اوسطا 50 فیصد، گریڈ 20 کے 75 فیصد افسران اور گریڈ 19 کے80 فیصد افسران کی کمی کا سامنا ہے۔ صوبائی کابینہ نے گریڈ 21 […]
کراچی (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو آئندہ الیکشن میں اپنی شکست نظر آرہی ہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین نہیں بلکہ انتخابی اصلاحات کی ضرورت ہے، پی ڈی ایم کو کراچی میں جلسہ کرنے پر خوش آمدید […]
کراچی ( آن لائن ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کراچی میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، بڑی تعداد میں جعلی ادویات، دوائیں بنانے والا خام مال اور مشینیں تحویل میں لے لیں۔تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی او ڈاکٹر عاصم روؤف […]
کراچی(آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے سندھ حکومت کے مؤقف پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اس موقف اور تاخیری حربے کو یکسر مسترد […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے دیے گئے شوکاز نوٹس کے جواب میں ایک سال کی مہلت مانگ لی۔پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی انتخابات نہ ہونے پر الیکشن کمیشن […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ پنجاب پر بے بنیاد الزام لگانے کی بجائے سندھ میں پانی چوری روکیں، وزیراعلی سندھ نے حال ہی میں ارسا پر اوائل خریف میں […]
اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو دعوت گناہ ہمیشہ سیاستدانوں نے دی ہے اس لیے ہمیں صرف اسے مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے، ملک میں آئین کی حکمرانی […]
واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ فائزر ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں پاکستان بھیج رہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق وائٹ ہاس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ امریکہ منگل کو کوویکس گلوبل ڈسٹری بیوشن پروگرام کے ذریعے کووڈ 19 ویکسین کی 30لاکھ سے زائد […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی وقار مسعود کا استعفی منظور کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے منگل کوہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر وقار مسعود کے استعفے کی وجہ […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان نے ہریانہ میں بی جے پی کی حکومت میں تاریخی بلال مسجد کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بی جے پی۔آر ایس ایس حکومت میں بھارتی حکام عدلیہ کی ملی بھگت سے قابل مذمت اقدامات میں ملوث […]