ویکسین سنٹرز پر کئی گھنٹے بجلی کی سپلائی بند، ریفریجریٹرز کی کولنگ ختم، عملے کو مشکلات کا سامنا

سرگودھا(آن لائن)آندھی کے باعث کرونا ویکسین سنٹرز پر کئی گھنٹوں بجلی کی سپلائی بند،ویکسین کا عمل رک گیا۔متبادل بندوبست نہ ہونے سے ریفریجریٹرز کی کولنگ ختم ہونے سے سنٹر عملہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ روز تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے سلسلہ […]

ایک حادثہ تھا جو فیصل واوڈا کو تحریک انصاف میں لے آیا، ذمہ دار پارٹی لیڈر نے انکشاف کر دیا

لاہور(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رہنما اور پنجاب کے وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا پارٹی میں حادثاتی طور پر آئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نعمان احمد لنگڑیال نے کہا کہ […]

بڑے سرکاری ہسپتال کے گارڈ بھی ڈاکٹر بن گئے،80 سالہ مریضہ کا علاج کرڈالا، ایکشن لینے کا اعلان

لاہور (آن لائن )لاہور کے میو اسپتال میں جعلی ڈاکٹر بن کر مریضہ کا علاج کرنے کے واقعہ کا وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے سختی سے نوٹس لیا ہے۔یاسمین راشد نے سیکریٹری ہیلتھ کوتحقیقات کاحکم دے دیا۔واضح رہے کہ لاہور کے میو اسپتال […]

پنجاب کی سیاست میں ہلچل، چوہدری نثار کل پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھائیں گےچھپا راز کیا ہے؟ کسی نے اندر کی بات بتا دی

راولپنڈی (آن لائن) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم اپنی موت خود مری اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی،کہا تھا انکی آپس میں ہم آہنگی نہیںپی ٹی آئی کے اندر سے ایک مسئلہ سامنے آیا اور اسے ایشو […]

چوہدری نثار نے حلف اٹھانے کا فیصلہ کیوں کیا؟ مخالف سیاستان نے ساری کہانی کھول کر رکھ دی

راولپنڈی (آن لائن) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم اپنی موت خود مری اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی،کہا تھا انکی آپس میں ہم آہنگی نہیںپی ٹی آئی کے اندر سے ایک مسئلہ سامنے آیا اور اسے ایشو […]

اہم یورپی ملک میں پاکستانی سفیر کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کھلی کچہری

وارسا(آن لائن ) وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پولینڈ میں پاکستانی سفیر محمد فاروق ملک نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔اس آن لائن کھلی کچہری میں پولینڈ، لیٹویا، اسٹونیا اور لتھوینیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔سفیر پاکستان […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے فیصل واوڈا پارٹی میں شمولیت کا پول کھول دیا

لاہور(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رہنما اور پنجاب کے وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا پارٹی میں حادثاتی طور پر آئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نعمان احمد لنگڑیال نے کہا کہ […]

پنجاب حکومت نے چوہدری نثار کو حلف سے روکنے کی تیاری کر لی

لاہور(آن لائن) سابق وزیر داخلہ پیر کو پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھائیں گے جب کہ پنجاب حکومت نے تکنیکی بنیاد پر چوہدری نثار کا حلف روکنے کی تیاری کر لی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کا موقف ہے کہ ارکان اسمبلی کے حلف اٹھانے کی […]

چاول کی برآمد کو اہمیت دینے کا منصوبہ، حکومت نےرائس پراسیسنگ ملز کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آن لائن ) ملک کی دوسری بڑی اجناس چاول کی برآمدگی سے سالانہ 5 ارب ڈالر ریونیو حاصل کیا جا سکتا ہے، بین الاقوامی مارکیٹ میں پاکستانی چاول کی برانڈنگ اور رجسٹریشن کرکے فروخت کو بڑھایا جائے گا، حکومت کارائس پراسیسنگ ملز کو […]

بلاول بھٹو کا اگلے الیکشن سے ڈیڑھ سال قبل مستقل پنجاب میں ڈیرہ لگا نے کا فیصلہ، ایجنڈا سامنے آ گیا

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اگلے الیکشن سے قبل ڈیڑھ سال مستقل پنجاب میں ڈیرہ لگا ئیں گے پنجاب سے بڑے نام پی پی پی […]

سزا کیخلاف نواز شریف، مریم کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ، ایون فیلڈ، فلیگ شپ ریفرنسز میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور قومی احتساب بیورو کی اپیلیں 25مئی کو سماعت کے لئے مقرر کر دیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے […]

close