افغانستان میں ہمارا فیورٹ کون ہے؟ آرمی چیف نے امریکا کو جواب دیدیا

راولپنڈی(پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الاامور انجیلا ایکلر نے ملاقات کی، ملاقات میں افغان صورتحال اور علاقائی سکیورٹی پر بات چیت کی گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان کا افغانستان میں کوئی فیورٹ […]

پاکستان نے افغان آرمی کو کیا پیشکش کی تھی جو انہوں نے مسترد کی اور پھر شکست کھائی؟ پاک فوج کے ترجمان کا بڑا انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ افغانستان کی نیشنل آرمی کو تربیت دینے کی پیشکش کی تھی مگر افغانستان نے اپنی آرمی کی تربیت بھارت سے کرائی ۔میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس […]

نور مقدم کیس کا ابتدائی چالان مکمل، ظاہر جعفر کے علاوہ کن کن لوگوں کو مجرم قرار دیدیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس کا ابتدائی چالان مکمل، ظاہر جعفر مجرم قرار، ملزم کے والدین اور تھراپی ورک کے مالک اور ملازم بھی مجرم قرار دے دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کے […]

کورونا کے کیسز میں کمی، پاکستان دنیا کے پانچ بہترین ممالک میں شامل، تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کے کم کیسز میں پاکستان دنیا کے 5 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا، جبکہ بہترین ویکسین مہم میں پاکستان 30 ممالک میں شامل ہے، ایک ملین کی آبادی میں کم کیسز میں پاکستان، چین، نائیجریا، ایتھوپیا اور مصر […]

حکومت نے گاڑیوں میں سلینڈر لگانے پر پابندی عائد کرنےکا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)مسافر گاڑیوں میں سی این جی، ایل پی اور ایل این جی سلنڈرز نصب کرنے پرپابندی عائد کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے موجودہ قانون میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ مسافرگاڑیوں میں سی این جی، ایل پی اور ایل این جی سلنڈرز […]

نواز شریف پاکستان کب واپس آئیں گے؟ کس کی بغیر مسلم لیگ ن نہیں چل سکتی، ن لیگی رہنما محمد زبیر کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کا ممکنہ وقت بتادیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد میاں محمد نواز شریف […]

پاکستان میں سیاسی جماعت بنانا آسان نہیں، عمران خان ہی ہیں جو یہ کام کر گئے، شیخ رشید نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچانے والی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پیا این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری اورشہبازشریف کی پارٹی دل سے ایک ہی ہے،پاکستان میں سیاسی پارٹی بنانا آسان نہیں ہے عمران خان ہی ہیں جو بنا گئے ، میں نے جو پارٹی بنائی ہے اس […]

سندھ میں سکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے 30اگست سے صوبے میں تمام سکولز کوکھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق 100فیصد ویکسینیٹڈسٹاف والے سکول ہی ہفتے میں6 دن کھولے […]

یکم ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کو پیٹرول نہیں دیا جائے گا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کیلئے مزید پابندیاں عائد،لاہور میں یکم ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کو پیٹرول نہیں دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا فیصلہ […]

جسٹس فائز عیسیٰ نے اہلیہ کی سرجری پر اٹھنے والے اخراجات سرکاری خزانے سے لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان سپریم کورٹ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی سرجری کے لئے اٹھنے والے اخراجات سرکاری خزانے سے لینے سے انکار کر دیاہے۔ جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کی […]

سابق وزیر کی بہن قاتلانہ حملے میں جاں بحق

دیپال پور (پی این آئی )حجرہ شاہ مقیم سے پنجاب اسمبلی سابق وزیر مسلم لیگ (ق) خالد ایڈوکیٹ کی بہن لیڈی ہیلتھ ورکر بنیلہ بی بی اپنے والدغلام مصطفی کے ہمراہ اپنی ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ تین موٹر سائیکلوں سوار نے فائرنگ کرکے […]