اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے بجٹ میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں قومی اسمبلی کو 32 کروڑ اور سینیٹ کو 72 کروڑ روپے اضافی ملیں گے۔ وفاقی […]
لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق مطالبات کی حمایت کرتی ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین […]
جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج نے اس سال حج سے متعلق اہم ترین فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور سعودی عرب میں مقیم افراد ہی رواں سال […]
نتھیا گلی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ہفتے کے روز سرپرائز دیا، وزیر اعظم اچانک 2 دن کی چھٹیوں پر نتھیا گلی پہنچ گئے۔وزیر اعظم ہاؤس کے قریبی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ رات نتھیا گلی پہنچے، عمران خان موسم […]
اسلام آباد (پی این آئی) موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس عائد نہیں ہو گا۔ وفاقی وزیرِخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانے کی وزیرِ اعظم عمران خان اور کابینہ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں 10 فیصد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سیلز ٹیکس میں 50 ارب روپے کا بڑا ریلیف دینے کے لیے بھی تجاویز دی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب تیل دینے کے حوالے سے آفر کرچکا ہے، ہم چاہتے ہیں شرائط کچھ نرم ہوجائیں مگر ابھی یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ پاکستان […]
بنوں (پی این آئی) حکومت نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکاری سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں ایسے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملازمت سے معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ کے خدوخال پر ارکان کو اعتماد میں لیا جبکہ وزیراعظم نے ڈیسک بجا کر ان کی تعریف کی۔اس […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی کے مقام پر بڑے ٹرین حادثے کے بعد بھی سندھ میں ریلوے کے حادثات کا سلسلہ رکا نہیں بلکہ اسی رفتار سے جاری ہے۔ اور اب ریلوے حکام کے مطابق پٹارو ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے 3منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کر دیا ہے ‘ انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال اور ایس ایم ایس پر بھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہو گی۔تفصیلات […]