نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا، 18 ملین افغانیوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے، عالمی برادری انسانی بنیادوں پر کابل سے تعاون کرے ، […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سال کے آخرتک7کروڑافرادکوویکسین لگانیکاہدف رکھاگیاتھا ، ہم جلداپنے طے کردہ ہدف سے تجاوز کر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ […]
پشاور (آئی این پی ) صوبائی حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔این سی اوسی کے گزشتہ روزفیصلوں کی روشنی میں خیبرپختونخواہ حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں۔ محکمہ تعلیم اس ضمن میں […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نئی افغان کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت ملنے پر ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا، افغانستان کا سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ وہاں لوگوں […]
لاہور(پی این آئی) ایم اے او کالج کی طالبہ کو لیکچرار کی جانب سے ہراساں کرنے کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا ہے۔امتحان میں زیادہ نمبر لگانے سے انکار پر طالبہ نے لیکچرار پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا تھا۔طالبہ کے لیکچرار کے موبائل […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت ایک اور میگا پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے تیار، 276 ارب روپے کی لاگت سے ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے اپنی حکومت کے […]
لاہور (پی این آئی) ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اس کے ساتھی ریمبو کے خلاف اندارج مقدمہ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ نے گریٹراقبال پارک واقعہ میں ٹک ٹاکرخاتون عائشہ اکرم اور اس کے ساتھی […]
لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہرقدم پر قوم سے زیادتی اور پاکستان کو زخم لگائے جارہے ہیں، اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی، تم نے خود […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کے الزامات کا نوٹس لے لیا، چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کو آگ لگانے اور پیسے لینے کے الزامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا، چیف الیکشن کمشنر نے کاروائی کیلئے […]
کراچی (پی این آئی) یومیہ اجرت والے ملازمین کی تنخواہ میں 55 فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے غریب ملازمین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ سندھ […]
راولپنڈی (پی این آئی)پولیس نے ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔فائرنگ کرنے والی گاڑی کو پولیس نے قبضہ میں لیتے […]