//

پاکستان، چین اور روس سمیت آٹھ ممالک کے انٹیلی جنس سربراہوں کی اسلام آباد میں اہم ملاقات، افغانستان کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان، چین، روس، ایران ،تاجکستان، قازقستان، ترکمانستان اور آذر بائیجان کے انٹیلی جنس چیفس کی اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ چین، روس، ایران ،تاجکستان، قازقستان، ترکمانستان اور […]

’ کئی سال ابھی اللہ مجھے ضرور زندہ رکھے گا تاکہ میں لوگوں کے د ل جلاسکوں‘ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا بیان بھی آگیا

لاہور(پی این آئی )ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ کچھ احسان فراموش لوگ ان کے بارے میں بری خبریں لگا رہے ہیں، آپ سب میرے متعلق افواہیں سن کر پریشان ہوں گے، مجھے بھی صبح سے بہت فون آ رہے ہیں۔ انہوں […]

وفاقی وزیر غلام سرور خان کو 30 ہزار روپے جرمانہ

راولپنڈی(آئی این پی) ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے کنٹونمنٹ انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو 30 ہزار روپے جرمانہ کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر شاہین غزل کی جانب سے وفاقی وزیر […]

الیکشن کمیشن نےسیاسی جماعتوں کوپارٹی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو بر وقت انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ،تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر ای سی پی نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو […]

گرین لائن پراجیکٹ پر کام مکمل ہوچکا، اسد عمر کا بڑا اعلان

کراچی: (آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے کراچی میں پانچ منصوبے جاری ہیں، گرین لائن پراجیکٹ پر کام مکمل ہوچکا، بسیں آئندہ ہفتے تک پہنچ جائیں گی، کراچی سرکلر ریلوے […]

پی آئی اے کا کابل کے لیے فلائٹ آپریشن13 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

کابل/اسلام آباد(آئی این پی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پیر 13ستمبر کو صبح 7 بج کر 30منٹ پر کابل روانہ ہوگی، افغانستان کی سول […]

جرمن ائیرلائن لفتھانسا کا 13 سال بعد پاکستان میں اپنا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا پلان

اسلام آباد (پی این آئی)جرمنی کا تجارتی وفد دورہ پاکستان کے دوران سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرے گا۔ سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ فارینہ مظہر نے جرمن وفد کے آئندہ دورہ پاکستان کو قومی معیشت کیلئے مثبت قرار دیا ہے۔ سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ […]

نورمقدم کیس ، سارا خاندان ملوث نکلا، ماں باپ نے قاتل بیٹے کا ساتھ کیسے دیا؟ظاہر جعفر نے سب کچھاگل دیا

اسلام آباد (آئی این پی)نورمقدم قتل کیس میں پولیس کے پہلے چالان میں مرکزی ملزم ظاہرجعفر نے انکشاف کیا کہ نورمقدم کو شادی سے انکار پر گھرمیں قید کرکے قتل کیا جبکہ ڈی این اے رپورٹ سے نور مقدم کا ریپ بھی ثابت ہوگیا،تفصیلات کے […]

سوشل میڈیا پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال کی افواہ، حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم ہے۔اسی حوالے سے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان […]

شریف خاندان کو بڑا جھٹکا، شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں

لاہور(آئی این پی)صاف پانی ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں جب کہ اس حوالے سے رپورٹ بھی عدالت میں کرادی گئی ، عدالت نے دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل […]

مریم نواز بالآخر بول پڑیں

لاہور (پی این آئی) مریم نواز خاموشی کے بعد بول پڑیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی الیکشن کمیشن سے متعلق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کے بیان پر بول پڑیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدراور سابق […]

close