//

بیہودہ الزام پرلاہور میں ڈاکٹر گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس نے ایک بیہودہ الزام پر ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ہومیو پیتھک ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں خاتون […]

کابل میں ڈرون حملے میں مارا جانے والے کون تھا؟ امریکی اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا

واشنگٹن (پی این آئی) 29 اگست کو کابل میں ہونے ڈرون حملے میں مارا جانے والا کوئی دہشت گرد نہیں بلکہ ایک امریکی این جی او کا ملازم انجینئر تھا۔یک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ڈرون […]

ساری اپوزیشن استعفے دے تو ہی الیکشن ہوسکتے ہیں،لیگی رہنما

گوجرہ(آئی این پی ) مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی پی پی نے راستے میں ہی ساتھ چھوڑ دیا، پی ڈی ایم دوبارہ سے متحد ہو چکی ہے نیازی حکومت مافیاز کی حکومت ہے۔ گوجرہ میں احسن اقبال […]

حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے، مریم نواز

لاہور (آئی این پی ) نائب صدر مسلم لیگ(ن)مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں، ہم نے اداروں پر نہیں صرف ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے، شہباز شریف

لاہور(آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے۔ شہباز شریف نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی میں حکومتی دھمکیوں کی مذمت […]

پیپلزپارٹی کا مولانا فضل الرحمن کے الزامات پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پی پی پی پر لگائے گئے الزامات پر مایوسی کا اظہار کیا ہے، مولانا کی شخصیت کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ پیپلزپارٹی کی سیاست اور پالیسیوں […]

سابق وفاقی وزیر نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

رحیم یارخان (آئی این پی)پیپلز پارٹی کی سنترل کمیٹی کے رکن وسابق وفاقی وزیر خزانہ مخدوم شہاب الدین نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پی پی پی اور مسلم لیگ ن ملکر حکومت بنائیں گے ، دونوں سیاسی […]

یونیورسل ہیلتھ کوریج کی فراہمی موجودہ حکومت کے ویژن کا اہم جزو ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے صحت کارڈ کی فراہمی کو موجودہ حکومت کا انتہائی اہم اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یونیورسل ہیلتھ کوریج کی فراہمی موجودہ حکومت کے ویژن کا اہم جزو ہے،معاشرے کے کمزور طبقات تک صحت کی معیاری سہولیات […]

الیکشن کمیشن کا رویہ پارلیمانی استحقاق ٹھکرانے کے مترادف ، شاہدخاقان اینڈ کمپنی معاملے کو متنازع بنا رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا رویہ،پارلیمان کے استحقاق کوٹھکرانے کے مترادف ہے، شاہدخاقان عباسی اینڈ کمپنی سارے معاملے کو متنازع بنا رہے ہیں،یوں لگتا ہے الیکشن کمیشن اس وقت اپوزیشن کا ہیڈ کوارٹربن گیا […]

طالبان عالمی برادری کی توقعات کے قریب آتے ہیں تووہ اپنے لیے آسانی پیدا کریں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ طالبان عالمی برادری کی توقعات کے قریب آتے ہیں تو وہ اپنے لیے آسانی پیدا کریں گے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ کل قطرکے نائب وزیراعظم […]

close