//

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں

فیصل آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے الزام عائد کیا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، اپوزیشن کے اعتراضات میں کوئی جان نہیں ، اگر دھاندلی کا نظام بند ہو گیا […]

20ستمبر سے کن لوگوں پر موٹروے پر سفر کر نے کی پابندی لگائی جائیگی؟ بڑافیصلہ سنا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)ویکسی نیشن کروائیں، ورنہ موٹروے پر سفر نہیں کر سکیں گے، سندھ حکومت نے 20ستمبر کے بعد موٹر ویز پر بغیر ویکی نیشن سفر پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کے […]

نیا چئیرمین نیب کون ہو گا؟ حکومت نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کی ملازمت کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت […]

وفاقی وزرا کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمشن سے وفاقی وزراءکو سزا دینےکا مطالبہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عمران خان کے حکم پہ الیکشن کمشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے،الیکشن کمشن کے ارکان کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف […]

امریکی ائیرپورٹ پر گھنٹوں تک پوچھ کچھ اور غیر معمولی تلاشی کی خبریں؟ شہریار آفریدی کا پہلا بیان آگیا

نیویارک ( پی این آئی ) امریکہ میں نیویارک ایئرپورٹ پر تلاشی کی خبروں پر شہر یار آفریدی کا موقف آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ نیویارک ایئرپورٹ پر تلاشی کی افواہیں جھوٹی خبریں ہیں ، ایئرپورٹ […]

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کو بڑا عہدہ مل گیا

لاہور (پی این آئی ) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی بلامقابلہ وفاق المدارس العربیہ کے صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ کامرکزی مجلس انتخابی اجلاس جامعہ اشرفیہ لاہور میں ہوا ، جہاں وفاق المدارس العربیہ کے صدر کے لیے مولانا فضل […]

حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا ، فوادچوہدری کہتے ہیں کہ ابھی تک ہم نے صبر کا مظاہرہ کیا ہے، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف بھی توہین عدالت کی کارروائی […]

شہباز شریف سیاسی مہم میں متحرک، حکومت کیلئے پریشان کن خبرآگئی

لاہور(پی این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سیاسی میدان میں متحرک ہو گئے ، سوموار سے پنجاب کے مختلف اضلاع کے تنظیمی دورے کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف سوموار کو گوجرانولہ جائیں گے […]

ائیرپورٹس پر سرکاری افسران کیلئے پروٹوکول نہیں ہو گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ہوائی اڈوں پرسرکاری افسران اور پرائیوٹ افرادکوغیر قانونی پروٹوکول دینے کا نوٹس لیا ہے۔عمران خان نے ہوائی اڈوں پربڑھتے پروٹوکول پر تشویش کا اظہار کیا اور ، اس حوالے سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے […]

بلوچستان حکومت کا تختہ الٹنے سے بچ گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے والے اراکین کو منا لیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے والے ارکان اسمبلی کو منا لیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام کرنے کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بلوچستان میں سیاسی […]

چین سے 40بسیں پاکستان پہنچ گئیں

کراچی( پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی گرین لائن ریپڈ بس سروس کیلئے درآمد کی جانے والی 40بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گرین لائن ریپڈ بس سروس کیلئے درآمد ہونے والے بسوں کو کل آف لوڈ کیا جائے […]

close