//

اب امریکا کا اپنی ناکامیوں پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا افسوسناک ہے ،عمران خان کا انٹرویو

اسلام آباد/ماسکو (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے میکینزم پر پڑوسی ممالک کے ساتھ کام کررہے ہیں جب کہ طالبان اب ایک حقیقت ہیں اور دنیا کو انہیں موقع دینا ہوگا۔روسی ٹی وی کو انٹرویو […]

لال مسجد کے سابق خطیب مولاناعبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد پولیس نے جامعہ حفصہ کے منتظمین اور لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف پولیس کو دھمکیاں دینے، غیر قانونی اسلحہ رکھنے، لوگوں کو اکسانے اور خوف و ہراس پھیلانے کی دفعات کے تحت مقدمہ […]

چیئرمین نیب جاوید اقبال کی دوبارہ تقرری سے متعلق ابھی کچھ فائنل نہیں ہوا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاویداقبال کی دوبارہ تقرری سے متعلق ابھی کچھ فائنل نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا کہ نیب چیئرمین کی تقرری کے […]

نیازی حکومت عوام کو فاقہ کشی پر مجبور کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

اوکاڑہ(آئی این پی )مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ نیازی حکومت عوام کو فاقہ کشی پر مجبور کر رہی ہے، حکومت نے غریب عوام پر پیٹرلیم بم گرا کر ثابت کر دیا ہے کہ حکمران عوام کے سا تھ کتنے مخلص ہیں […]

حکومت کی نا اہلی اور ناقص پالیسوں کی وجہ سےعوام تنگ آ چکے ہیں ،پی ٹی آئی کی حکومت کو اب ہر قیمت پر جانا ہو گا

نارووال (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی نا اہلی اور ناقص پالیسوں کی وجہ سے عوام تنگ آ چکے ہیںاور پی ٹی آئی کی حکومت کو اب ہر قیمت پر جانا ہو گا۔ گذشتہ شب […]

انگلینڈکی ٹیم کا دورہ پاکستان ،حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی )انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے وفاقی حکومت نے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کو یکطرفہ طور پر سکیورٹی وجہ بنا کر منسوخ کر دیا […]

پنجاب میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بھی سر اٹھانے لگا

لاہور (آئی این پی)لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بھی سر اٹھانے لگا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے 34کنفرم کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے اعدادو شمار کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے […]

خورشید شاہ کو جھوٹے مقدمات میں اسیر رکھنے سے سلکٹیڈ کے انتقام کی واضح مثال ہے،بلاول

کراچی /اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سید خورشید احمد شاہ کی نیب مقدمات میں دو سالوں سے جاری اسیری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئرپارلیمینٹرین کو جھوٹے کیس میں جیل میں رکھنا […]

اب کسی سلیکٹڈ کو تسلیم نہیں کریں گے، اگلا الیکشن مسلم لیگ (ن) کا ہوگا

سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب کسی سلیکٹڈ کو تسلیم نہیں کریں گے، اگلا الیکشن مسلم لیگ (ن) کا ہوگا، پی ٹی آئی کی جنم بھومی کے علاقوں کنٹونمنٹ بورڈ […]

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی دوبارہ تقرری سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاویداقبال کی دوبارہ تقرری سے متعلق ابھی کچھ فائنل نہیں ہوا،سیاست دانوں پر بہت سے کیسز اس حکومت سے پہلے کے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]

کنٹونمنٹ بورڈز میں پی ٹی آئی نے جنم لیا تھا اور اسی جگہ پی ٹی آئی کی سیاسی موت واقع ہوگئی

سیالکوٹ (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نےجنم لیاتھا اور اسی جگہ پی ٹی آئی کی سیاسی موت واقع ہوگئی ہے،50 لاکھ گھروں، ایک کروڑ نوکریوں کی بات کی، ایک […]

close