سیکیورٹی صورتحال میں بہتری، امریکہ کا پاکستان کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد/واشنگٹن (آئی این پی)امریکا نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال کو بہتر قرار دیتے ہوئے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا۔پاکستان میں خراب سیکیورٹی صورتحال کی وجہ سے امریکا نے اپنے شہریوں پر پاکستان کا سفر کرنے پر پابندی عائد کررکھی تھی۔امریکا نے پاکستان […]

بابو سر ٹاپ پر حادثہ،ڈپٹی کمشنر دیامر کی بروقت کارروائی، 4 بچوں کی زندگیاں بچا لیں‎

اسلام آباد (پی این آئی )بابو سر ٹاپ پر حادثہ،ڈپٹی کمشنر دیامر کی بروقت کارروائی، 4 بچوں کی زندگیاں بچا لیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے سیاح خاندان بابو سر ٹاپ سے واپس ناراں کیلئے جارہا تھا والدین بچوں کو گرم کپڑے […]

نوازشریف کے ویزا کی درخواست مسترد کروانے کے لیے جمائما کی فیملی کی طرف سے پریشر ڈالا گیا ہے نجم سیٹھی کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور صحافی نجم سیٹھی نے ایک پروگرام میں دعوی کیا ہے کہ ”میری چڑیا کی خبر ہے کہ جمائما کی فیملی کی طرف سے پریشر ڈالا گیا ہے، جمائما کے بھائی زیک گولڈ سمتھ کنزرویٹیو پارٹی کے بڑے لیڈر […]

سندھ میں پی پی کو بڑا دھچکا، پیپلز پارٹی کے مشہور رہنما پی ٹی آئی میں شامل‎

اسلام آباد (پی این آئی )سندھ میں پی پی کو بڑا دھچکا ، پیپلز پارٹی کے مشہور رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سابق سینیٹراور ایم این اے محمد علی بروہی نے پارٹی سے […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سےخوفناک انکشاف، لاکھوں روپے کھانے والوں میں 4 جج بھی شامل ہیں

اسلام آباد (پی این آئی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سال 2019-20 میں بے نظیر انک سپورٹ پروگرام کے تحت گریڈ 1 سے گریڈ 20 کے 55 ہزار 383 سرکا ری ملازمین، پینشرز اور ان کے خاندان باقاعدگی سے رقوم وصول کرتے […]

سی پیک کو کسی بیرونی سازش کا شکار نہیں ہونے دیں گے، پاکستان اور چین کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا

ٍاسلام آباد( آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے چینی سفیرنونگ رونگ نے ملاقات کی ، ملاقات میں پاک چین دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ داسو ہائیڈرو پاور بس حادثہ سے متعلق جاری تحقیقات جلد سے جلد […]

کراچی میں کورونا کا ناقابل یقین فائدہ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ کے حکام کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کراچی کی فضائی آلودگی 40 فیصد کم ہوگئی۔ حکام کے مطابق شہر قائد میں لاک ڈاون سے فضائی آلودگی 40 فیصد کم ہوگئی۔سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے […]

لاک ڈاؤن کا آج آخری دن

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ میں کورونا کی شدت کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کا آج آخری روز ہے، سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں کل سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں کاروبار کے اوقات رات […]

ن لیگ کے اندر دو بیانیے، شاہد خاقان عباسی نے حتمی رائے دے دی

کراچی (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور نواز شریف کی سوچ بالکل ایک جیسی ہے، ن لیگ کے اندر دو بیانیے ممکن ہی نہیں ہیں، ن لیگ کا بیانیہ ملکی ترقی کا ہے اور وہی رہے […]

امارات جانے کے منتظر پاکستانیوں کا انتظار مزید طویل ہو گیا، دو اماراتی ائیرلائنز نے پاکستان سے پروازیں معطل کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) امارات جانے کیلئے کوشاں پاکستانیوں کیلئے مایوس کن خبر، 2 اماراتی ائیرلائنز نے پاکستان سے متحدہ عرب امارات کیلئے پروازیں تاحکم ثانی معطل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق کئی ماہ تک سفری پابندیوں کی وجہ سے متحدہ عرب امارات واپس […]

close