اسلام آباد (پی این آئی)نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کے کرکٹر کرس گیل کے ملک آنے کے اعلان پر گلوکار عاصم اظہر نے بریانی سے ان کی تواضع کی پیشکش کردی۔ویسٹ انڈیز کے کرکٹر کرس گیل نے گزشتہ روز […]
اسلام آباد (پی این آئی )پولیس اہلکار واپس چلے جائیں ورنہ نوشہرہ سے نکال دوں گا،پرویز خٹک نے پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کینٹ انتخابات جیتنے کی خوشی جلسے سے خطاب کے دوران […]
لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مخالف جماعت کو آئندہ الیکشن میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، تحریک انصاف عوام کے دلوں پر حکمرانی کرتی ہے، جنوبی پنجاب سے کیے گئے وعدے پورے کررہے ہیں، […]
اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے نیو یارک ایئرپورٹ پر تلاشی کی افواہوں کو مسترد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ یہ افوائیں چلتی […]
ٹنڈو محمد خان(آئی ا ین پی ) ٹنڈو غلام حیدر میں8 ماہ کی بچی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا جب کہ قاتل سگی چچی نکلی۔ 16 ستمبر کو ٹنڈو غلام حیدر کے گاوں عبدالرحمان مگسی میں پولیس کو8 ماہ کی بختاور کی گمشدگی کی […]
لاہور(آئی این پی ) صوبہ پنجاب میں کان کنوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے معائنہ سسٹم کی ڈیجیٹلائزیشن کردی گئی۔ کان کنی کے دوران ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے سرگودھا پل 111 پر ریسکیو اسکواڈ قائم کردیا گیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار […]
مظفر گڑھ (آئی این پی ) مظفر گڑھ میں پولیس نے ٹارگٹ کلر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے تھانہ سٹی علی پور کی حدود اقبال چوک سے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا ہے۔ […]
کراچی(آئی این پی ) وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد کی جانے والی 40بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے ۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں گورنر سندھ عمران […]
اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21 ستمبر بروز منگل کو طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 20 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا جس کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا […]
بیونس آئرس (پی این آئی) ارجنٹائن نے پاکستان سےجے ایف 17A بلاک III لڑاکا طیارےخریدنے کا فیصلہ کرکے کانگریس کو پیش کیے گئے مسودہ بجٹ میں 664 ملین ڈالر کی رقم مختص کردی۔ارجنٹائن نے پاکستان کے درمیان کچھ عرصے سے دوستانہ تعلقات ہیں۔ ارجنٹائن کی […]
کراچی (پی این آئی) کریم آباد کے پل پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کریم آباد پل پر 3 موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے نتیجے میں […]