//

بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے صوبے بھر میں عام تعطیل دینے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جاری […]

اوپن یونیورسٹی، سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے جاری

اسلام آباد (آئی این پی ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے جاری ہیں ، اس مرحلے میں بی اے جنرل)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(، بی کام)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس( ، بی بی اے ، 2سالہ ایسوسی […]

حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر لگائے گئے اعتراضات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر لگائے گئے اعتراضات کو مسترد کر دیا ۔وفاقی وزراء چوہدری فواد حسین اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور اپوزیشن ایک ہی زبان بول […]

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ارکان کو چیف الیکشن کمشنرکیخلاف اکسانے پر وزرا […]

پہلی بار کراچی میں ٹرانسپورٹ کا جدید نظام شروع ہونے جا رہا ہے،اسد عمر

کراچی( آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلی بار کراچی میں ٹرانسپورٹ کا جدید نظام شروع ہونے جا رہا ہے،گرین لائن منصوبے کے لیے40بسیں پہنچی ہیں،مزید40بسیں اگلے ماہ کراچی پہنچیں گی،ٹریک تیار ہے، کنٹرول روم […]

چمن میں پاک افغان سرحد پر کروڑوں روپے اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ(آئی این پی) ایف آئی اے اور سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر کروڑوں روپے اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔چمن میں پاک افغان سرحد پر ایف آئی اے اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو […]

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب، امریکی ٹیکنالوجی سے پاکستان اور چین کی جاسوسی کرتا رہا

اسلام آباد(آئی این پی)بھارت کا مکروہ چہرہ ایک با ر پھر بے نقاب ہوگیا، نئی دلی نے امریکی کمپنی سے لی گئی ٹیکنالوجی کو پاکستان اور چین کی جاسوسی کے لئے استعمال کیا۔امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے ایگزوڈس انٹیلی جنس نامی […]

عالمی اسٹیبلشمنٹ اسلام اور پاکستان کےخلاف سازشیں کر رہی ہے، مولانا فضل الرحمن

لاہور(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہی ہے، ہم خلافِ اسلام قانون سازی کی کوششوں کے خلاف تحریک چلائیں گے۔اتوار کومولانا فضل الرحمن نے […]

قائد اعظم کے خوابوں کی تعبیرکیلئے تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا، شہباز شریف

کراچی(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہقائد اعظم کے خوابوں کی تعبیرکیلئے تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا، تمام صوبوں کے عوام کا احترام اورعوام تک وسائل پہنچانے ہوں گے، بلوچستان میں پانی اور […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد، چیئرمین سینیٹ نے ناراض ارکان کو منالیا

کوئٹہ(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام کرنے کے لیے ناراض صوبائی وزرا ء اور ارکان اسمبلی کو منا لیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام کرنے کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق […]

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)سندھ میں کورونا وائرس ویکسینیشن نہ کرانے والوں اور احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سندھ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو احکامات پر عمل درآمد کرانے کے احکامات جاری کر دی گئے، محکمہ داخلہ […]

close