تحریک انصاف کو نئی سیٹیں مل گئیں ، عدالت نے واضح فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر اراکین کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دیدیا۔صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹی فکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف […]

اہم میچ میں رن آئوٹ ،تحریک انصاف کو شدید دھچکا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیز کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیںکہ پارلیمنٹ کی قانون سازی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے طریقہ کار کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کردی۔نجی […]

بجلی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا، حکومت نے گیس کی قیمت میں بڑ ا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ،قیمت 200 روپے فی کلو سے بڑھ کر 210 روپے ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق حکومت نے بجلی بم کے بعد عوام پر گیس بم بھی گرا دیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق گھریلوں سیلنڈر […]

شیخ رشید نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں این اے پی کو پتہ چل گیا، بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم والوں کو بھی پتہ چل جائے گا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق […]

حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ، بڑی سیاسی جماعت کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) جماعت اسلامی پاکستان کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا، آج راولپنڈی روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بدترین مہنگائی، لوڈ شیڈنگ، اور سودی معیشت کے خلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ دوسرے روز لاہور پہنچ گیا۔ٹرین مارچ آج راولپنڈی […]

پی ٹی آئی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج مسترد کر دیئے، لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے ان انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں علی زیدی نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

عمران خان کی رہائش گاہ سے جاسوسی کے الزام میں پکڑا جانے والا کون نکلا؟ تشدد کس نے کیا؟ شہباز گل نے کون سی اشیاء قبضے میں لے لیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ سے مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے ملازم کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ بنی گالہ کے بیریئر سے پولیس کے حوالے کیا […]

عمران خان نے ضمنی انتخابات سے قبل منحرف اراکین کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی

لاہور(پی این آئی)ضمنی انتخابات میں عوام نے ضمیر بیچنے والوں سے بدلا لینا ہے اور لوٹوں کو شکست دینی ہے، عمران خان کا لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں ورکرز کنونشن سے خطاب۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ […]

حنا پرویز بٹ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ(ن)کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن)کلین سویپ کرے گی۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف نے الیکشن سے قبل ہی دھندلی کا رونا شروع کردیا […]

پنجاب کے ضمنی انتخابات فیصلہ کریں گے کہ عوام کو الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے یا نہیں، عمران خان نے نوجوانوں کو ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے ضمنی انتخابات فیصلہ کریں گے کہ عوام کو الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے یا نہیں، نوجوانوں آپ نے ہر پولنگ اسٹیشن کو سنبھالنا ہے، عمران خان کی کارکنوں کو ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے […]

close