اسلام آباد(پی این آئی) تصادم کے خدشے کے پیش نظر عمران خان کی سکیورٹی کے لئے پنجاب پولیس کی تعینات کا فیصلہ موخر کر دیا گیا، دوسری جانب وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سکیورٹی واپس لینے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر ملک کی تین موٹر ویز اور ایکسپریس ویز کو عام نوعیت کے سفر کیلئے خطرناک قرار دے دیا ہے اور اس سلسلے میں جاری سفری ہدایات پر سختی سے […]
پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا(کےپی) محمود خان نے تمام سرکاری عمارتیں سیلاب متاثرین کے لے کھولنے کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر کامران بنگش کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان نے سرکاری عمارتیں متاثرین کے لیے کھولنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ کامران بنگش کا کہنا ہے […]
اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مریم نواز شریف سے منسوب موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے بیان جعلی ہے ،مریم نواز شریف کے اپنے مصدقہ ٹویٹر ہینڈل کے علاوہ دیگر ہنڈلز کو ان […]
ڈیرہ اسماعیل خان ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ حالیہ سیلاب سے نقصانات پر دل خون کے آنسو رورہا ہے، بارشوں سے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کییٹل پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان سے سکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو محض افواہیں اور غلط تشہیر قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اور کہاکہ ان سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی بلکہ چیئرمین پی ٹی آئی […]
نارووال(آئی این پی)نارووال کے نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد، بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا کر تحویل میں لے لیا۔ بتایا گیا ہے کہ نالہ ڈیک میں اپریشن کلین اپ کے دوران دیولی کے مقام پر بھارتی ساختہ اٹھارہ پونڈ وزنی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ تجارت ایک بہترین پیشہ ہے ۔ اس سے معاشرے میں ترقی ، خودداری کا ایک ملکہ پیدا ہوتا ہے۔ اچھے اور باکردار تاجر ہوجنت میں انبیاء کے […]
اسلام آباد /پشاور /کراچی پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف علاقے سیلاب کی زد میں آگئے، اب تک 900 سے زائد اموات ہوچکیں، لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے اور فوری امداد کے منتظر ہیں جبکہ لاکھوں کی تعداد میں مویشی بھی پانی میں بہہ گئے […]
لاہور (آئی این پی )پاکستان ریلویز نے 26 سے 30 اگست تک لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو معطل کردیا۔ریلوے حکام کے مطابق لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو سکھر اور حیدرآباد میں […]
لاہور (پی این آئی) سیاسی تجزیہ کاروں نے لیگی رہنماوں کی اپنی حکومت پر تنقید سیاسی گیم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران ملک کی معاشی صورتحال خاص کر مہنگائی کے حوالے سے ن لیگ کے کچھ رہنماوں کی جانب […]