شہباز گل کے گھر سے ملنے والے سیٹلائٹ فون سے متعلق تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آبا د(پی این آئی )اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے گھر سے برآمد سیٹلائٹ فون کو فرانزک کیلئے بھیج دیا گیا ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق سیٹلائٹ فون بظاہر ان ایکٹو لگتا […]

عمران خان کی سیکیورٹی ہٹا لی گئی؟ دعوئوں کے بعد اسلام آباد پولیس کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے واضح کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی بلکہ ان کے حوالے سے خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے مقررہ تعداد سے زائد سیکیورٹی دی جا رہی ہے۔ترجمان […]

کالام میں دریائے سوات کے کنارے بنا ہنی مون ہوٹل سیلاب میں بہہ گیا ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی )دریائے سوات میں طغیانی کے باعث تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دریا کے کنارے قائم کالا م کا سب سے بڑا ہوٹل بھی ریلے میں بہہ گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے […]

شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ، سوات اور چارسدہ میں ایمرجنسی نافذ

سوات/پشاور (این این آئی)صوبائی مینجمنٹ ڈیزاسٹر اتھارٹی (پی ڈی ایم) کی جانب سے دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع سوات میں فوری طور پر 30 اگست تک رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔یہ فیصلہ نیشنل […]

شہباز گل کی ضمانت کا کیس، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر پولیس کو کل تک ریکارڈ پیش کرنیکا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔  پولیس […]

سندھ اور بلوچستان میں 1961 کے بعد رواں سال سب سے زیادہ ریکارڈ بارشیں ، ہر طرف تباہی کے مناظر

اسلام آباد (پی این آئی )سندھ اور بلوچستان میں رواں سال 6 دہائیوں کے سب سے زیادہ تباہ کن مون سون اسپیلز کے دوران 1961 کے بعد سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق معمول سے زیادہ بارشوں کی یہ شرح […]

توہین عدالت کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا شوکاز نوٹس عمران خان کو ارسال

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو […]

پاک فوج نے اپنا تین دن کا راشن سیلاب متاثرین میں تقسیم کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دن رات کوشاں ہے۔پاک فوج نے اپنا 3 دن کا راشن یعنی 1500 ٹن راشن سیلاب زدگان میں تقسیم کردیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سیلاب زدگان […]

عمران خان کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ اچانک ملتوی ہو گیا، بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی ہو گیا۔عمران خان اور پرویز الٰہی نے سیلاب سے متاثرہ علاقے روجھان کا دورہ کرنا تھا اور روجھان میں […]

بجلی کے بلوں میں رعایت کب اور کس کس کو ملے گی؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حکم، بیوروکریسی کی نوکریاں خطرے میں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی کے صارفین کے مسائل کے حل کیلئے اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیرِ اعظم کے بجلی کے صارفین کیلئے اعلان کردہ ریلیف پیکیج پر عملدرآمد یقینی بنایا […]

طوفانی بارشیں، سیلاب، ریلوے ٹریک پانی میں ڈوب گئے، کون کون سی ٹرینیں منسوخ؟

لاہور (پی این آئی) شدید بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث ملک بھر میں مواصلات کے نظام کو شدید نقصان پہنچا دیا۔ ریلوے کا نظام بھی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق قراقرم ایکسپریس ،تیز گام ،کوئٹہ سے پشاور جانے […]

close