کوہاٹ (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کے گھر پر دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کوہاٹ میں شہریار خان آفریدی کے آبائی گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) شہری ہوا بازی کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے مریدکے میں زیر تعمیر جنرل ایوی ایشن ائر پورٹ کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر نے مریدکے میں نئے تعمیر ہونے والے جنرل ایوی ایشن ائر پورٹ کے دورے کے دوران منصوبے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی نہیں مانگی۔ حامد خان کا کہنا تھا […]
کوہاٹ(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریارخان آفریدی کےآبائی گھرپردستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ دستی بم گیٹ کے باہرپھٹا۔پولیس کا کہنا ہےکہ دستی بم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون کا وفاق کے محاصرے کی صورت میں پنجاب میں گورنر راج لگانے کا عندیہ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بھی وفاق کو نفری نہ دینے کی صورت میں صوبوں کیخلاف کاروائی کی وارننگ دے دی۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ٹوئٹر نے پاکستان اور چین کے خلاف متحرک ایک ہزار سے زائد اکاؤنٹس پر مشتمل بڑے نیٹ ورک کو معطل کیا ہے جس کا تعلق ممکنہ طور پر انڈین آرمی کی کشمیر برانچ سے ہے۔امریکی یونیورسٹی سے منسلک سٹینڈفورڈ انٹرنیٹ آبزرویٹری نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ کچھ ہفتوں بعد عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھانے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے پارٹی چئیرمین کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ جمعرات […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان نے معافی مانگ کر توہین عدالت تسلیم کرلی ہے، عمران خان خاتون جج کے بعد اب پوری قوم سے بھی معافی مانگیں گے، عمران اس وقت ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں عمران خان کی معافی تسلی بخش ہے۔جمعرات کو پانچ رکنی بنچ نے تحریری حکمنامے میں کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اگلے ماہ پاکستان میں دفتر کھولے گا جبکہ ملک میں آئندہ انتخابات سے قبل 5 جی لانچ کر دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر سید امین الحق کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف تحریک کی کال تب دیں گے جب پارٹی کی تمام تنظیمیں تیار ہوں گی۔جمعرات کو اسلام آباد جناح کنونشن سینٹر میں پارٹی رہنماؤں […]