پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکے کے واقعہ کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام-ف پارٹی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب افغانستان سرحد کے قریب ضلع باجوڑ کے نواحی علاقے خار […]
اسلام آباد(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبد العلیم خان نے کہا ہے کہ سیاسی اجتماعات میں دھماکا آئندہ الیکشن کو متاثر کرے گا۔ ٹویٹر پر علیم خان نے لکھا کہ باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے جلسے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے بھی نگران وزیراعظم کے لیے 5 نام شارٹ لسٹ کرنے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کون ہو گا اس کا حتمی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ باجوڑ بم دھماکا ریاست اور جمہوری قوتوں پر حملہ ہے، یہ حملہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے، یہ جہاد نہیں فساد ہے، اس سے پہلے بھی دو درجن […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے مشکل وقت میں کارکنان کو اداروں کے سامنے کھڑا کر دیا،اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)نے 13سالہ رضوانہ بی بی کے کیس کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ کم عمر گھریلو ملازمین کی ملازمت کو جرم قرار دیا جائے۔اپنے بیان میں ایچ آر سی پی کی چیئرپرسن حنا جیلانی […]
لوئر دیر(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دھماکے ہو رہے ہیں، بدامنی بڑھ رہی ہے، حکمرانوں نے قائد اعظم کے پاکستان کو کہاں پہنچا دیا، آپ کو مزید ایک دن وزیر اعظم نہیں رہنا چاہیے۔اتوار کے روز لوئر […]
اسلام آباد(آئی این پی)معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی کمین گاہوں اور سہولت کاروں کی کھوج لگا کر ان کا قلع قمع کیا جائے۔مفتی منیب الرحمان نے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف)کے جلسے پر دہشتگرد حملے کی مذمت […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا افسوسناک ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے 14 سالہ بچی رضوانہ پر تشدد کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا، وزیر اعلی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کو بچی کو علاج کی بہترین سہولیات […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس دہندگان کیلئے کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھ کر 5 فیصد […]