لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انٹراپارٹی الیکشنز کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق کور کمیٹی نے انٹراپارٹی انتخابات کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران […]
