لاہور(پی این آئی) مہنگائی کی اونچی اڑان جاری، مسلسل تیسرے ہفتے مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے نیچے نہ آ سکی، ایک ہفتے کے دوران 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 41.05فیصد رہی۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کی بطور چیئرمین پی ٹی آئی نامزدگی سے سابق حکومتی جماعت کے درمیان دراڑ پیدا ہوگئی ہے۔ کچھ رہنما اس نامزدگی کا موازنہ عثمان بزدار کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری […]
پیرس (پی این آئی) بھارت کو 20ووٹوں سے شکست دے کر پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا نائب چیئرمین منتخب ہو گیا۔ گزشتہ جمعہ کے روز فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایگزیکٹو بورڈ کا 218واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایشیاءپیسیفک گروپ سے پاکستان کو بھارت […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کل (ہفتے) تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کا اجلاس ہوا جس میں سموگ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن کر استعفیٰ دے دیں گے، یہ کسی اور کا فیصلہ ہے یا انہوں نے خود کیا، دلچسپ دعویٰ کر دیا گیا۔ نوازشریف نے چوتھی بار وزیراعظم بننے کا فیصلہ تاحال نہیں […]
اسلام آ باد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کا بابر اعوان کے بیان پر ردعمل آ گیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بابر اعوان ایڈووکیٹ کا خیبر پختونخوا کی قومی اسمبلی کی نشستیں کم کرنے کا بیان مکمل طور پر حقائق کے منافی ہے۔ بابر اعوان […]
لاہور (پی این آئی )عمران خان کی سیاست کا استعمال ان کی ذات کے علاوہ تحریک انصاف میں اور کوئی نہیں کر سکتا، پارٹی کو ایسے استوار کیا ہے کہ انکی ذات کو منہا کریں تو پارٹی ناقابل استعمال رہے۔ تحریک انصاف بحکم الیکشن کمیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کاکہنا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے،جتنے مرضی ریلیف دیں سمیع اللہ والے کیس میں سپریم کورٹ نے نااہل کیا ہوا ہے۔ اس کیس میں صرف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ہی سزا ختم […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 18 دسمبر سے شروع ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ پنجاب بھر کے سکولوں میں سرما […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ۔ سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے دونوں سابق […]
پشاور (پی این آئی) ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے معاملے پر صوبائی حکومت سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔۔۔۔عدالت میں نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔۔۔۔۔وکیل شاہ فیصل […]