اسلام آباد (پی این آئی) ہی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی شفافیت پر بڑے سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو یہ خود کاغذئی کاروائی قرار دے […]
لاہور( آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کو سروس گروپ کے تحت گاڑی اور موٹر سائیکل کے لئے ایڈوانس لون دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملازمین اورافسران کیلئے گاڑیوں کے ایڈوانس لون کی نئی پالیسی جاری کردی۔سی […]
اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود کو بند گلی میں لے گئے ، چیئرمین پی ٹی آئی نے ان لوگوں پراعتماد کیا جن پر نہیں کرنا چاہئے […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نئے تجربوں کا متحمل نہیں ہو سکتا، ن لیگ کی جانب سے نواز شریف وزیراعظم ہوں گے ۔انہوںنے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لاڈلا بننے یا نہ بننے سے ملکی مسائل حل نہیں ہوتے ،سیاسی جماعتوں کو ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔ نجی […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈ ویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ)کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو انٹراپارٹی الیکشن احتیاط سے کروانے چاہئیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پلڈاٹ نے کہا کہ پی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ لیول پلینگ فیلڈ دی جائے، پنجاب میں ہمارا کوئی جلسہ نہیں ہو رہا، عمران خان کے چیئرمین شپ سے پیچھے ہٹنے کی وجہ سیاسی ہے، […]
اسلام آباد(آئی این پی )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے خدشات سننے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے 4 دسمبر کو ایم کیو ایم کو ملاقات و مذاکرات کی دعوت دے دی۔چیف الیکشن […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری جماعتیں فیل ہوں گی تو کوئی اور طاقت ہماری جگہ لے گی،اگر ایسا ہوا تو ملک کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ انہوں نے بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسیشن سے خطاب […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر سیاسی کیسز بنے انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی عہدے سے پیچھے ہٹنے کی وجہ سیاسی ہے، وہ […]
لاہور(پی این آئی) نگران پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسموگ میں نمایاں کمی کے باعث کل 2 دسمبر ہفتے کو تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب بھر میں مارکیٹیں، بازار، ریسٹورانٹس اور […]