اسلام آباد(آئی این پی)قومی ایئرلائن کے دو طیاروں کا بیرون ملک پارکنگ کا خرچہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے بڑھ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے دو لیزنگ طیارے ایئر بس 320 ستمبر 2021 سے جکارتہ ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد(آئی این پی) سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شہزاد اکبر کو تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے، سول جج کی عدالت نے اشتہاری قرار دینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔شہزاد […]
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ،اپنی جماعت کی سوچ سے اتفاق نہیں کرتا،کسی غیر آئینی معاملے کا حصہ بنیں گے تو خرابی ہو گی الیکشن نہیں لڑ رہا، الیکشن کے بعد […]
لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ٹی آئی نے اکبر ایس بابر کے انٹرپارٹی الیکشن سے متعلق الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکبر ایس بابر کی پارٹی رکنیت 13 سال قبل ختم کردی گئی تھی۔ اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس کے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کو ’’ٹاؤٹ ‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کچھ قوتوں کی جانب سے اس موقع پر جان بوجھ کر لانچ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخواہ میں پیپلزپارٹی کی اہم صوبائی وکٹ گرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء دوست محمد خان اور ساتھیوں نے مرکزی رہنماء ن لیگ امیر مقام سے ملاقات کی، ملاقات انتخابات […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کے ممکنہ خرابی کا حصہ نہ بننے کیلئے الیکشن نہیں لڑ رہا، اگر تاثریہ ہو کہ کوئی فیورٹ ہے تو اس الیکشن میں ابہام پیدا ہوتا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سا بق وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انہیں اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں فراڈاور دیگر سنگین دفعات کے تحت درج مقدمے میں اشتہاری قراردیا گیا،سول جج احمد شہزاد گوندل […]
مردان( پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ۔اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ جیل مردان کے احاطے سے سٹی پولیس نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماء اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جمہوریت میں آج ایک اور کالے باب کا اضافہ ہوا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی ترجمان فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ جس طرح آج تحریک انصاف […]