شہباز شریف نے کہاں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کا واحد حل الیکشن کا بروقت انعقاد ہے،الیکشن کے حوالے سے قیاس آرائیاں ختم ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

ڈرائیونگ لائسنس جاری ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

لاہور(پی این آئی) ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک ہی دن میں 74 ہزار سے زائد لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں مانیٹرنگ سینٹر قائم کردیا، جس کے بعد ڈرائیونگ لائسنس اور […]

پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں پر مفتاح اسماعیل کا ردِعمل بھی آگیا

کراچی ( پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں میری شمولیت سے متعلق چلنے والی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں، میں کسی سیاسی پارٹی میں شامل […]

دانیال عزیز کے احسن اقبال پر الزامات، خواجہ سعد رفیق بھی میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا اپنی ہی پارٹی کے رہنما دانیال عزیز سے ہونیوالا تنازع طول پکڑتا جارہا ہے اور اب اس تنازعے کے حوالے سے خواجہ سعد رفیق بھی بول پڑے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے […]

آئندہ الیکشن میں کہاں کہاں ن لیگ کی حکومت ہوگی؟ لیگی رہنما حنیف عباسی کا بڑا دعویٰ

راولپنڈی ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی نے پیپلز پارٹی سے مل کر حکومت بنانے کی بجائے حکومت ہی نہ بنانے کا مشورہ دے دیا، کہتے ہیں ’ اگر پہلے جیسی اتحادی حکومت ہوئی تو نوازشریف اپنا وژن […]

گوہر علی خان کو چئیرمین پی ٹی آئی کا عہدہ دے کر عمران خان نے بڑا رسک لے لیا، نئے چئیرمین پی ٹی آئی کو ’عثمان بزدار پلس‘ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریکِِ انصاف کے قیام کے ستائیس سال بعد پہلی بار عمران خان سائڈ لائن ہوگئے ہیں اور انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر علی خان چیئرمین منتخب کرلیے گئے جن کے انتخاب کے ساتھ ہی ان کی حکمتِ عملی، وفاداری اور […]

سردار لطیف کھوسہ کا عمران خان کے دفاع میں بڑا بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کا 190 ملین سیدھا عدالت کے اکاؤنٹ میں آیا، یونیورسٹی ٹرسٹ پر بنی ہے ایک بھی پیسہ کسی پر استعمال نہیں ہوا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے […]

عمران خان اپنے پرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے پرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ 2022 تک […]

پرویز خٹک کا آئندہ الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں کو بڑا چیلنج

نوشہرہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ الیکشن میں تمام پارٹیوں کو ہراکر خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ بنیں گے۔ نوشہرہ میں جلسے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں انتشار سابق چیئرمین […]

بلاول بھٹو کی ن لیگ پر تنقید، نواز شریف نے بھی پارٹی رہنمائو ں کو اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو بلاول بھٹو زرداری کی تنقید اور الزامات کا جواب دینے کی اجازت دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی صدر […]