جےیو آئی جلسے میں کتنی شہادتیں ہوچکی ہیں اور دھماکے کے وقت پنڈال میں کون کونسے رہنما موجود تھے؟ سینئر رہنما نے تصدیق کر دی

باجوڑ (پی این آئی) باجوڑ میں جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے وقت متعدد سینیئر رہنما بھی موجود تھے۔ دھماکے کے وقت جائے حادثہ پر سابق ایم این اے جمال الدین اور سابق سینیٹر عبدالرشید بھی پنڈال میں موجود تھے، خوش قسمتی […]

مبینہ طور پر جج کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی کم عمر ملازمہ بچی سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

سرگودھا(پی این آئی)تشدد کا شکار ہونیوالی گھریلو ملازمہ کے خالو نے انکشاف کیا ہے کہ 14رکنی میڈیکل بورڈ نے بچی کا مکمل باڈی سکین کیا، بچی کی کھوپڑی پر سخت چوٹ کے باعث ہڈی کا کنکر ٹوٹ کر اندر گر گیا۔ بچی کے خالو غلام […]

جے یو آئی کے جلسے میں بم دھماکہ، متعدد شہادتیں ہوگئیں، انتہائی افسوسناک خبر

باجوڑ (پی این آئی) جے یو آئی کے جلسے میں بم دھماکہ۔۔ خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے جلسے میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ خار کے علاقے دبئی موڑ کے […]

حالیہ بارشوں سے کتنا جانی نقصان ہوا؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 25 جون سے اب تک کی بارشوں سے ملک بھر میں 173 افراد جاں بحق ہوئے۔ این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی […]

چین کا 6 ماہ بعد پاکستان کے لیے نئے سفیر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)چین نے چھ ماہ بعد جیانگ ژائی ڈانگ کو پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کر دیا۔ جلد عہدہ سنبھالیں گے،نامزد سفیر جیانگ ژائی ڈانگ چین کی وزارت خارجہ کے سینئر آفیسر اور کہنہ مشق سفارتکار ہیں۔ پاکستان میں متعین سابق […]

دیامر میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گاڑیاں تباہ، سیاح پھنس گئے

اسلام آباد(پی این آئی)دیامر میں شدید بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ کے سبب شاہراہ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک بند کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر رات سے بند ہونے سے سیاح اور مسافر پھنس گئے ہیں اور گاڑیوں […]

اگست میں 2 سُپر مون، چاند کا زمین سے فاصلہ کتنا ہو گا؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)رواں سال اگست کے مہینے میں 2 سُپر مون کا نظارہ کیا جاسکے گا، چاند زمین کے انتہائی قریب ہوگا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق سُپر مون کا پہلا نظارہ یکم اگست کو کیا جاسکے گا۔ اس دن […]

انتخابات 2 سال تک ملتوی کرنے کے حق میں ہوں، بشریٰ بی بی جادو ٹونہ کر کے فیصلے کرواتی تھی، راجہ ریاض کا تہلکہ خیز دعوی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا معاملہ الیکشن کمیشن میں جانے کی نوبت نہیں آئے گی، میری وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بہت اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، ہم کسی ایک نام پر […]

مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلابی ریلوں میں گاڑیاں بہہ گئیں، کئی دیہات زیر آب آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)مون سون بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچا دی۔ پانی کے ریلے راستے میں آنے والی ہر شے بہا لے گئے ۔ کوئٹہ میں عبدوئی کے علاقے میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ بلوچستان کے علاقے قلات ، خاران […]

اسلام آباد کے مارگلہ ہلز پر ٹریلز دو روز کے لیے بند

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کے مارگلہ ہلز پر ٹریلز دو روز کے لیے بند کردیا گیا۔اہم غیرملکی شخصیات کے دوروں کے باعث ٹریل 3 اور 5 بند کی گئیں۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 31 جولائی اور یکم اگست کو دونوں ٹریلز بند رہیں گی، اسلام […]

بھارت سے آنے والے پانی نے پاکستان میں تباہی مچانا شروع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی نے سندھ میں تباہی مچانا شروع کر دی ،دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے خیر پور میں کچے کا علاقہ ڈوب گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے آئے پانی اورشدیدبارشوں کے […]

close