اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنماء سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جبر سے کوئی سیاسی جماعت ختم نہیں ہوتی۔ پیپلز پارٹی آج آپ کے سامنے بیٹھی ہے۔جتنا جبر ہمارے اوپر ہوا عمران خان کے اوپر نہیں ہوا۔ عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) روسی سفیر کا کہنا ہے کہ عمران خان لیجنڈری شخصیت ہیں، میری نظر میں وہ ایک ایماندار اور بہادر انسان ہیں۔پاکستان میں تعینات روس کے سفیر ڈینیلا گاینچ نے پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جائزہ لینے کیلئے کل اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کے خط کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان سکندر راجا نے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) عام آدمی کے لیے بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف مانگنے کے لیے جانے والی حکومت پاکستان کو آئی ایم ایف نے نئے چکر میں ڈال دیا اور عام آدمی کو ریلیف دینے کی درخواست پر غور کرنے کی بجائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSrelief) نے پاکستان کے تمام صوبوں میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے تعاون سے چار مرحلوں میں پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ کا آغازکیا تھا۔ اس پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے میں […]
کراچی (پی ین آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے بہادر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے لین دین میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا اور کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد […]
لاہو ( پی این آئی) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ (پارٹ ٹو)2023ء کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات (بارہویں جماعت) کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں کامیابی کا تناسب 58 فیصد رہا۔ لاہور […]
مکوآنہ (پی این آئی)کچھ ہی عرصے میں پاکستان میں 2 کروڑ لوگوں کا غربت کی لکیر سے نیچے چلے جانے کا خدشہ، بیروزگاری میں10 فیصد سالانہ اضافے کے باعث ہر سال 30 لاکھ افراد غریب طبقے میں شامل ہونے لگے، پاکستان میں متوسط طبقہ 42 […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ان کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پروفائل پکچر تبدیل کر لی ہے ۔۔۔۔ مریم نواز نے ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے والد […]
کراچی (آئی این پی) ملک میں ہونے والے انتخابات کی تیاریوں کے حوالے انتخابی عملے کو تربیت کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا، تربیت کے عمل میں محکمہ تعلیم کے اساتذہ شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی […]