ملک بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں شروع

کراچی (آئی این پی) ملک میں ہونے والے انتخابات کی تیاریوں کے حوالے انتخابی عملے کو تربیت کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا، تربیت کے عمل میں محکمہ تعلیم کے اساتذہ شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی […]

9 مئی کے 14مقدمات کی تفتیش مکمل، چیئرمین پی ٹی آئی 10کیسز میں قصوروار قرار

لاہور ( آئی این پی) سانحہ نو مئی کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14مقدمات کی تفتیش مکمل کرلی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو دس نامزد مقدمات میں قصور وار قرار دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق نومئی کے مقدمات کی تفتیش کرنے والی جے […]

عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں رکھتے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی یک زبان ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ عبوری صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینیکا اختیار نہیں رکھتے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں انتخابات کے انعقاد پر الگ الگ موقف رکھنے والی(ن) لیگ اورپیپلزپارٹی یک زبان […]

اپنے قائد کا لاہور میں استقبال کرونگا، لندن میں شہباز شریف کا اعلان

لندن(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا آئینی فرض ہے، اپنے قائد کا لاہور میں استقبال کروں گا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے […]

نواز شریف کی واپس آتے ہی گرفتاری؟ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا بڑا فیصلہ آگیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی پر وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی سےصحافی نے سوال کیا کہ نوازشریف کی وطن واپسی پر کیا ان کو گرفتار کریں […]

عوام کیلئے اچھی خبر، بالآخر آٹے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے آہستہ آہستہ اچھی خبریں ملنا شروع ہو گئیں، آٹے کی قیمت میں مزید کمی کے بعد آٹا فی کلو 138 روپے کا ہو گیا۔ فصیلات کے مطابق سابق صدر فلور مل ایسوسی ایشن جنید عزیز […]

نیپرا نے عوام کو بجلی کے بلوں کی ہنگامی بنیادوں پر ریلیف دینے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا نے ڈسکوز کی بلنگ میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صارفین کو ہنگامی بنیادوں پر ریلیف دینے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلیٰ سطح کی کمیٹی ڈسکوز کی کارکردگی کا انداازہ لگائے […]

سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے وزرا کیخلاف سخت کارروائی پر غور

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے سابق صوبائی وزراء کیخلاف مقدمات درج کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ نے سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس […]

9 مئی کا جلاؤ گھیراؤ، تحریک انصاف کے کن کن رہنماؤں کو اشتہاری قراردیدیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے کیس میں تحریک انصاف کے 4 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ […]

مولانا فضل الرحمٰن کا پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی سے نہیں، ن لیگ، جی ڈی اے ، متحدہ سے اتحاد ہوسکتا ہے،الیکشن سے نہیں بھاگ رہے 90دنوں میں الیکشن کیلئے تیار ہیں، لیکن صدر […]

پانچ روپے میں روٹی فراہم کرنے والا تندور کھل گیا

لاہور (پی این آئی)احساس ویلفیئر لاہور کے زیر اہتمام سستی روٹی تندور کا افتتاح کیا گیا جس میں اہل محلہ اور احساس ٹیم ممبرز نے جوش و خروش سے حصہ لیا اور مخیر حضرات کے تعاون کا شکریہ ادا کیا،خیر کے اس موقع پر اللہ […]

close