موجودہ سٹاف کے لیے تنخواہیں نہیں، پی آئی اے نے 210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے اشتہار دیدیا

لاہور( آئی این پی) پی آئی اے میں پائلٹس، فضائی میزبان اور آئی ٹی پروفیشنلزکی کمی کو پورا کرنے کیلئے 210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے اشتہار جاری کردیاگیا۔سپریم کورٹ کی اجازت سے5 سال کے وقفے سے ایک سالہ قابل توسیع کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا […]

بلاو ل اپنے قد کا ٹھ کے مطا بق بیان بازی کریں، جے یو آئی میدان میں آ گئی

لاہور (آئی این پی)امیرجمعیت علما اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ،سالا رمولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد،صدر لائرز فورم لاہور محمد ہاشم تہامی ایڈووکیٹ،صدر لائرز فورم سٹی لاہورفیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ بلاو […]

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے

اسلام آباد(پی این آئی ) سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اپنی الوداعی تقریر میں تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ” بلاشبہ میرے بھائی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ قابل تعریف ہیں، جسٹس قاضی فائز […]

بلاول بھٹو کا الیکشن سے متعلق بڑا اعلان

سکھر (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آج نہیں تو کل الیکشن ہو کر رہیں گے، کوئی روک نہیں سکتا۔سکھر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کوئی چاہے […]

190ملین پاؤنڈ کرپشن کیس، شیخ رشید کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

راولپنڈی (پی این آئی) شیخ رشید کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔ نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں نیب کی جانب سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو طلب کرلیا گیا۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے شیخ رشید کو […]

مزدور کی کم از کم اجرت بڑھا دی گئی

ملتان (پی این آئی) پنجاب کی نگراں کابینہ نے ورکرز کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دے دی۔ملتان میں ہوئے کابینہ اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب کابینہ کا25واں اجلاس آج ملتان […]

توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں نے پیش نہ ہونے پر آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ […]

عارف علوی اب صدر نہیں رہے، عبوری صدر الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے سے باز رہیں، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عارف علوی اب صدر نہیں رہے، عبوری صدرالیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے سے باز رہیں، سب کچھ اٹک میں بیٹھے شخص کیلئے ہورہا ہے۔ 9 ستمبر […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں قیام کیوں نہیں کیا؟ بالآخر وجہ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان قیام نہ کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ دونوں جانب ارادہ ہے کہ سعودی ولی عہد کے قیام کا دورانیہ زیادہ ہونا چاہیے ، وہ تب آئیں […]

استور1 الیکشن کے سرکاری نتائج روک دیے گئے، چیف الیکشن کمشنر نے وجہ بتا دی

گلگت (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے جی بی ایل اے 13 استور ون کے سرکاری نتائج روک دیے ہیں۔         چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے امیدوار نے حلقے میں انتخابی […]

تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی

وہاڑی(پی این آئی) وہاڑی سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمد افضل کریم بیٹو نے پارٹی چھوڑنے کا تحریری طور پر اعلان کر دیا۔     انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں اور پاکستان تحریک […]

close