وفاقی کابینہ کا فرح گوگی کیخلاف بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) نے فرح گوگی سمیت 17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کا اجلاس ہوا جس […]

نازیبا ویڈیو اسکینڈل، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو کلین چٹ دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو نازیبا ویڈیو سکینڈل سے بری قرار دے دیا۔ایچ ای سی کی طرف سے اسلامیہ یونیورسٹی کا شرمناک ویڈیو سکینڈل سامنے آنے کے بعد 28جولائی 2023ءکو تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ […]

مسلم لیگ ق نے کس سیاسی جماعت کیساتھ انتخابی اتحاد کرنے کا عندیہ دیدیا؟ بڑی خبر آگئی

گجرات (پی این آئی ) پاکستان مسلم ق کے سیکرٹری جنرل چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں کچھ حلقوں میں ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع حسین نے کہا کہ شہبازشریف […]

نواز شریف نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کس خوف سے کیا؟ سینئر صحافی حامد میر نے اصل بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا فیصلہ ہوا ہے اور اس کی تصدیق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف بھی کرچکے ہیں، اب اس بارے سینئر صحافی حامد میر نے بھی اپنا قلم اٹھایا ہے ۔ […]

چئیرمین پی ٹی آئی کی ایک اور کیس میں آج ہی گرفتاری کا امکان، کون اٹک جیل پہنچ گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاونڈ سکینڈل میں ایک اور گرفتاری ڈالے جانے کا امکان ہے۔نیشنل کرائم ایجنسی، 190 ملین پاونڈ سکینڈل پر نیب کی تحقیقات جاری ہیں، نیب کی تحقیقاتی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی […]

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کو ملازمت میں توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، باضابطہ اعلان کب ہوگا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کوملازمت میں توسیع دینےکافیصلہ کرلیا گیا ہے جس کا باضابطہ اعلان جلد ہوجائے گا۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں سلیم صافی نے […]

لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری ہونے کی خبریں، سینئر قانون دان کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے شوکاز نوٹس بھجوانے پر مؤقف اختیار کیا کہ انہیں تاحال کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ لطیف کھوسہ کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ مل گیا ہے، […]

مستونگ میں دھماکہ ، جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ سمیت کئی افراد نشانہ بن گئے ، افسوسناک خبر

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے قریب مستونگ میں دھماکے کے نتیجے میں جے یو آئی (ف) کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ سمیت 4 افرادزخمی ہو گئے۔پولیس اور سکیورٹی اداروں کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اورجائے وقوعہ کو […]

اسد عمر کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے ضمانت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کے جج ابو الحسنات نے سائفر کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت کی […]

پیپلز پارٹی نے باغی سینئر رہنما کو شوکاز جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے سابق گورنر پنجاب اور وکیل لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔۔۔۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کی جانب سے شو کاز جاری کیا گیا۔۔۔۔سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے لطیف کھوسہ سے سات روز […]

پی ٹی آئی کور کمیٹی صدر عارف علوی کے ساتھ کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے 6 نومبر کی تاریخ تجویز کرتے ہوئے لکھے گئے خط پر پی ٹی آئی کی جانب سے حمایت کا اعلان کر دیا گیا […]

close