ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) شرائط کے مطابق زیادہ سے زیادہ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے بجلی اور ٹیلیفون کے کنکشنز منقطع کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ ایک انٹرویومیں […]

یکم جنوری سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر عائد جرمانوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزارت مواصلات نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی سفارشات پر جرمانوں کی شرح میں ترمیم کی منظوری دیتے ہوئے یکم جنوری 2024سے ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ہر قسم کی ٹریفک پر قوانین کی خلاف ورزی […]

پرویز خٹک نے جے یو آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

پشاور (پی این آئی) پرویز خٹک نے جے یو آئی کی بڑی وکٹ گرا دی ۔۔ جمیعت علمائے اسلام کے رہنما سردار علی خان نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ سردار علی خان کے حامیوں […]

عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر عمران ریاض خان کا حیران کن ردِعمل آگیا

لاہور ( پی این آئی ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر صحافی عمران ریاض خان کا تبصرہ سامنے آگیا۔ عثمان بزدار جن پر کرپشن کے سب سے زیادہ الزامات تھے آج ان کے کاغذات کی منظوری سے لگتا ہے […]

حج سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حج ایک لاکھ روپے سستا ہو گیا ہے، ریگولر اسکیم کے لیے کوٹے سے زیادہ درخواستیں آئی ہیں۔حافظ […]

نواز شریف کو کسی صورت وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، پیپلزپارٹی رہنما کا بڑ ااعلان

خیرپور (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف پرجس کا بھی ہاتھ ہو وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنماء منظور وسان کے سندھ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے […]

ن لیگی رہنما نے الیکشن میں پی ٹی آئی چھوڑنے والے ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا

فیصل آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97تاندلیانوالہ میں اہم پیشرفت ہوئی جہاں سے لیگی رہنما نے ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور امیدوار پی پی 102سکندر حیات جتوئی نے ہمایوں اختر کی حمایت […]

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں، زرتاج گل کے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1کروڑ 20 لاکھ 2ہزار974 […]

ایئرپورٹس پر 2023ء میں منی لانڈرنگ کی کتنی کوششیں ناکام بنائی گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)سال 2023ء کے دوران ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس نے1251 ملین روپے کی منی لانڈرنگ اور 138 کلو سونے کی اسمگلنگ ناکام بنائی۔ ہیڈ کوارٹرز اے ایس ایف نے ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کی سالانہ کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ رپورٹ […]

خوفناک بم دھماکہ ہوگیا، ہلاکتیں

بولان (پی این آئی) بولان کے علاقے مچ میں پولیس تھانےکے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں اور مکانات کے شیشے ٹوٹ گئے، قریبی دکانوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس نے جاں بحق بچوں […]