پولیس اہلکاروں کو اساتذہ کو ’سلیوٹ‘ کرنے کا حکم جاری

سوات (پی این آئی ) سوات کے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیع اللہ گنڈاپور نے ضلع بھر میں تمام پولیس افسران کو اساتذہ کو سلیوٹ اور تعظیم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ڈی پی او سوات نے تمام پولیس افسران کو احکامات جاری […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ تنقید کرنیوالوں پر برس پڑے

لاہور (پی این آئی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ مجھ پر بار بار تنقید کرنے والے پہلے اپنے گریباں میں جھانکیں، میرا مینڈیٹ نہیں کہ سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو جواب دوں۔ لاہور میں بزنسی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]

سم کارڈز بند کروانے پر کتنی فیس لاگو کر دی گئی؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) نئے سال کے آغاز پر ٹیلی کام کمپنیوں نے سم کارڈز بند کرانے پر فیس لاگو کر دی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے ساتھ مذاکرات کے بعد سم بند کرانے پر چارجز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]

چھاپے کے دوران میری بیوی کو برہنہ کیا گیا، میں مرنا چاہتا ہوں‘ جمشید دستی کی جذباتی ویڈیو وائرل

’ اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی نے کہا ہے کہ گھر پر چھاپے کے دوران میری بیوی کو برہنہ کیا گیا، 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا، ظلم کی انتہا ہو گئی ہے، میں پاگل ہو چکا […]

الیکشن ٹریبونل کے جج نے فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکارکردیا

کراچی(پی این آئی)الیکشن ٹریبونل کے جج نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکار کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج ارشد حسین نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس […]

پنجاب کے کس شہر میں کونسے جج کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراضات سنیں گے؟

لاہور(پی این آئی)کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے پر الیکشن ٹریبونل میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے اور ان پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ جسٹس رسال حسن سید لاہور ڈویژنز اور ضلع اوکاڑہ کی تمام قومی و صوبائی جنرل نشستوں سے متعلق […]

پاکستان کے کس شہر میں 2024کا پہلا بچہ پیدا ہوا؟

جھنگ(نیوزڈیسک)نئے سال 2024ء کا پہلا بچہ جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پیدا ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ کے ڈی ایچ کیو میں داخل سائرہ بی بی کے ہاں سالِ نو کا آغاز ہوتے ہی بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ سائرہ بی بی اس سے […]

پی ٹی آئی کے امیدوار گرفتار

خانیوال(پی این آئی)پی ٹی آئی کے امیدوار گرفتار ۔۔۔۔۔۔۔خانیوال کے حلقے پی پی 206 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسنین شاہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔حسنین شاہ کی گرفتاری کی تصدیق ان کے بیٹے ذوالقرنین کی ہے۔دوسری جانب سے تھانہ کہنہ پولیس کا […]

دھند کا راج برقرار، موٹروے کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)سال کے آخری روز بھی پنجاب کی سڑکوں پر دھند کا غلاف چھایا ہوا ہے۔ دھند کی زیادتی کی وجہ سے موٹر ویز اور ہائی ویز پر حد نگاہ خطرناک حد تک کم ہو گئی ہے۔ سفر مشکل ہو جانے کے سبب کئی […]

حلقہ این اے 127: الیکشن سے پہلے ہی پی ٹی آئی نے میدان مار لیا، سروے رپورٹ آگئی

لاہور(پی این آئی) نجی ٹی وی چینل نے این اے 127 لاہور میں عوامی رائے جاننے کیلئے سروے کیا۔ سروے میں 400 ارکان پر مشتمل ٹیموں نے گھر گھر جا کر بیلٹ پیپرز پرووٹ کاسٹ کروائے۔ سروے میں حصہ لینے والوں نے اپنے ہاتھ سے […]

ترجمان پاک فوج نے سال 2024 کو انتہائی اہم کیوں قرار دیدیا؟

راولپنڈی(پی این آئی) ترجمان پاک فوج نے سال2024کو ملک کیلئے اندرونی اور بیرونی اعتبار سے انتہائی اہم قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے سال نو کے موقع پر قوم کے نام جاری پیغام میں کہا ہے […]