ربیع الاول کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) ربیع الاول کا چاند کب ہو گا، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے تاہم فی الحال کوئی اعلان سامنے نہیں آیا۔   تفصیلات کے مطابق اسلامی سال 1445 ہجری کے تیسرے ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے […]

سائفر کیس، عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت کو نمبر لگ گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈائری نمبر لگنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پیر کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، تحریک انصاف کا بڑا ردعمل آگیا

لاہور( پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت ناکام معاشی پالیسیوں کی قیمت عوام سے وصول کرنے کا ظالمانہ سلسلہ ترک کرے ،عوام کی قوت خرید سلب کرنے کے بعد […]

حکومت نے5 انعامی اسکیمز کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ترسیلات زر کو قانونی ذرائع سے فروغ دینے کیلئے 5مختلف اقسام کی اسکیمز کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اپنے ویڈیو پیغام میں قانونی ذرائع سے ترسیلات زر کو فروغ دینے کیلئے پانچ […]

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل ندیم انجم کو تا حکم ثانی عہدے میں توسیع کر دی گئی ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے انگریزی اخبار دی نیوز کو ایک سرکاری ذریعے نے تصدیق کی ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس کرا دیا جائے گا، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوامی حمایت کے ذریعے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لینے پر مجبور کرے گی۔۔۔۔ گزشتہ رات وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرولیم […]

نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا، کون سی وزارت ملی؟

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری، سابق سینئر بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نجکاری کا قلم دان سونپ دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس […]

ہزاروں ارب روپے کا خسارہ پورا کرنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) بھول جائیں کہ اب پٹرول سستا ہو گا، ہزاروں ارب کا خسارہ پورا کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا گیا۔     تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے پٹرولیم […]

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا پہلا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پہلا بڑا فیصلہ کرلیا،سپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کیلئے مقرر کردیا۔سپریم کورٹ کا لارجر بنچ 18ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔           سپریم کورٹ کی جانب سے تمام […]

نگران وزیر اعظم کے خلاف نیب تحقیقات کیسے ختم ہوئیں؟ نیب نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کیخلاف تحقیقات میرٹ پرختم کی گئیں۔نیب حکام کے مطابق نگران وزیراعظم کے خلاف شکایت کا نیب ترامیم سے کوئی تعلق نہیں تھا اور ان کے خلاف تحقیقات میرٹ پرختم […]

اگر آپ کو مقروض پاکستان پسند ہے تو نواز شریف، زرداری اور چیئرمین پی ٹی آئی کو ووٹ دیں، سراج الحق نے اعلان کر دیا

فیصل آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ہر ضلع میں یوتھ بینک قائم کر کے بلاسود قرض دیں گے، کھیلوں کے میدان آباد کریں گے اور قومی وصوبائی اسمبلیوں میں نوجوانوں کو نمائندگی دیں گے۔جلسہ عام سے خطاب میں […]

close