ڈالر کی قیمت میں کمی ،کتنی ؟جانئے Posted on September 9, 2025 by Hafsa Yasmeen ملک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر ایک پیسہ کم ہو کر دو سو اکیاسی روپے اکسٹھ پیسے پر بند ہوئی، جبکہ گزشتہ کاروباری روز یہ قیمت دو سو اکیاسی روپے باسٹھ پیسے تھی۔