کراچی(پی این آئی)سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟۔۔۔۔سونا 4600روپے مہنگا ہونے سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونالہ فی تولہ 4600روپے مہنگا ہو گیا،ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2لاکھ 54ہزار روپے ہو گیا،جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ3944روپے اضافے سے 2لاکھ 17ہزار 764روپے ہے،
دوسری جانب پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20ڈالر پریمیم شامل کرکے 2470ڈالر فی اونس ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں