سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟ فی تولہ نئی قیمت جاری

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟ فی تولہ نئی قیمت جاری۔۔۔ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 79 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 196 روپے ہوگئی ۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 12 ڈالر اضافے سے 1817 ڈالر فی اونس ہے۔

close