- اسلام آباد: پاکستان کے پہلے خلاباز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی نے خلا سے وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے براہِ راست
- گفتگو کی، جس کے دوران پاکستانی قیادت نے خلائی مشن میں شریک قومی خلاباز سے رابطہ کیا۔




