سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ خریدار بھی حیران

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ خریدا ر بھی حیران۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج معمولی کمی واقع ہوئی ہے ۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپےہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 110 روپےہوگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہوکر 1805 ڈالر فی اونس ہے۔

close