لاہور (آئی این پی) پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کے لئے شرط لکھ کر دروازے پر لگادی۔ انسٹاگرام اسٹوری پر ویڈیو کے ذریعے صبا قمر نے سب کو بتادیا کہ اگر سیٹ پر ان سے ملنا ہے […]
پشاور (آئی این پی) گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان نے پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں اقلیتوں کے داخلے کیلئے 2 فیصد کوٹہ مختص کرنیکے منظوری دے دی۔ محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے یونیورسٹیوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ محکمہ اعلی تعلیم کے مراسلہ میں تمام […]
اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بلدیاتی نمائندے حکومت کو عدالتی فیصلے کی کاپی بھجوا کر بیٹھ گئے، کام کیوں […]
شکارپور (آئی این پی ) سندھ میں کچے کے27 ہائی پروفائل ڈاکوں کے سر کی قیمت مقرر کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فیکیشن کے مطابق بیلو تیغانی نامی ملزم کے سر کی قیمت سب سے زیادہ 30 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ […]
کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 90 روز میں سب اچھا کردینے والے عمران خان آج 33 ماہ اور 11 دن گزرنے کے بعد بھی کچھ نہ کرسکے،اگلے 813 دنوں میں بھی وہ کچھ نہیں کرسکیں […]
خضدار (آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع خضدار کے مختلف علاقوں میں جمعہ 28 مئی کو 4.2 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کے ہلکے جھٹکے ضلع خضدار اور اس کے محلقہ علاقوں میں […]
نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ پولیس کو مرغوں کے اکھاڑے پر چھاپہ مہنگا پڑ گیا، کشتے کھانے کے عادی مرغوں کو باجرہ کھلایا گیا تو قیمتی مرغ بیمار پڑ گئے، ٹیکے لگانے کیلئے ہسپتالوں کے چکر، وائلڈ لائف حکام بھی مال مقدمہ مرغ لینے سے انکاری، نوشہرہ […]
اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانی تقسیم کا معاملہ قانونی نہیں سیاسی ہے ، ایک روز میں مسئلے کے حل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت پانی بحران کے حوالے سے اجلاس […]
کراچی (آن لائن) ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ اور ضیاء الدین اسپتال کی بانی ڈاکٹر اعجاز فاطمہ انتقال کرگئیں ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ اور ضیاء الدین اسپتال کی بانی ڈاکٹر اعجاز فاطمہ میں انتقال کرگئیں۔ ان کی عمر بانوے برس تھی۔ڈاکٹر اعجاز فاطمہ گزشتہ […]
کراچی (اے پی پی)ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے ابوظہبی منتقل کیے گئے بقیہ تمام میچز جون کے پہلے ہفتے سے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ٹورنامنٹ کی کراچی لیگ میں شامل 14 میچز کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز، 2017 کی […]
راولپنڈی /مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس تحریک اور ریاستی تشخص کی علامت ہے۔ اس جماعت کے کمزور ہونے کے اثرات تحریک آزادی پر ہی مرتب ہوتے […]