راولپنڈی /مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سوشل میڈیا ونگ کی چیئرپرسن سمعیہ ساجد راجہ نے ایل اے 45ویلی 6سے آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے پارلیمانی بورڈ کے سامنے انٹرو دیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین راجہ محمد یٰسین خا ن نے آمدہ انتخابات 2021 کے لئے جماعتی ٹکٹ کے اُمیدواروں سے انٹرویو کے بعد سفارشات مرتب کر کے قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان، صدر مسلم […]
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان میں تیارکورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی، پاک ویک کوروناویکسین عام استعمال کیلئے رواں ہفتے دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کوروناویکسین کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ، […]
بھکر(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دونوں ہم خیال گروپ ہمارے ہیں، اور اختلافات ختم ہو چکے ہیں۔ جمعرات کو ایک نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف […]
کراچی(آئی این پی ) شہر قائد میں کورونا خطرات اور تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود بھی شہریوں کی بڑی تعداد لاپروائی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ ماسک کی پابندی اور سماجی فاصلے کا خیال نہ کرنے والے افراد ویکسین لگوانے کیلئے بھی تیار نہیں […]
اسلام آباد(آئی این پی ) عالمی وبا کورونا کے باعث ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہارگیا۔ کورونا میں مبتلا کاسمیٹک سرجن محمد احمد پمز میں 2 ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے اور وہ انتقال کرگئے۔ خیال رہے کہ بدھ کو پاکستان میں 24 […]
لندن (آئی این پی)بیرون ملک منتقل ہونے والے برطانوی شہریوں کو تاحیات ووٹ کا حق دیا جائے گا جبکہ برطانوی حکومت ووٹنگ کے حق کے حوالے سے 15سالہ مدت کی حد ختم کر دے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو نئے اعلان کردہ اقدامات […]
اسلام آباد (آئی این پی )اپوزیشن نے بجٹ کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجٹ سیشن سے متعلق پارٹی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔میاں شہباز شریف کا […]
کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کی کمی سے154.75روپے سے گھٹ کر154.55روپے اور قیمت […]
کراچی (آن لائن) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت950روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11ہزار800روپے ہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت12 ڈالرکی کمی سے 1895ڈالر ہوگئی جس کے […]
اسلام آباد( آن لائن )وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے آکسیجن گیس (O2) اور سلنڈرز کی درآمد پر مکمل سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی اس کا اطلاق 14 مئی سے 180 روز کے لیے ہوگا۔یہ استثنیٰ آکسیجن گیس، O2 سلنڈرز، کرائیوجینک ٹینکس اور […]