کورونا ویکسین فائزر کی پہلی کھیپ پاکستان کو موصول، ایک لاکھ خوراکیں اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد ( آن لائن ) کورونا ویکسین فائزر کی پہلی کھیپ پاکستان کو موصول ہوگئی، فائزر ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں جمعہ کی صبح اسلام آباد پہنچی ہیں، فائزر ویکسین کی خریداری اور فراہمی میں یونیسف نے اہم کردار ادا کیا۔ ذرائع وزارت صحت […]

اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے دیگر عملے کی ویکسینیشن کرنےکا فیصلہ

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے ٹیچرز، لیکچررز اور پروفیسرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن ترجیحی بنیادوں پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں این سی او سی کی جانب سے صوبے میں اساتذہ اور تعلیمی اداروں میں تعینات دیگر عملے کی […]

ملک میں نئے وائرس سے مرغیاں مرنے لگیں، ماہرین کی تصدیق

لاہور(آن لائن )لاہور کی ویٹرنری یونیورسٹی میں مرغیوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ان میں پائے جانے والے وائرس کا انکشاف ہوا ہے جبکہ نئے وائرس سے روزانہ 4 ہزار مرغیاں ہلاک ہو رہی ہیں۔ ویٹرنری یونیورسٹی شعبہ مائیکروبیالوجی کے ڈائریکٹر پروفیسر طاہر یعقوب نے […]

کورونا ویکسین لگوانے والوں کے لیے انعامات کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن )امریکی ریاست کیلیفورنیا کے حکام نے شہریوں کو کورونا ویکسینیشن کی جانب راغب کرنیکے لیے انعامات کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے گورنر کا یہ اقدام ویکسینیشن بڑھانے کے عمل کا حصہ ہے جس کے تحت 15جون سے قبل […]

احتساب پر سمجھوتہ کئے بغیر اپوزیشن سے قومی مسائل پر بات کرنے کو تیار ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدی فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم قومی مسائل پر بات کیلئے تیار ہیں لیکن احتساب کے عمل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہبازشریف کو باہر نہیں جانے دیں گے ،علی ظفر کی طرف سے حکومت کو […]

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کیلئے مولانا فضل الرحمان سے مشاورت سے کریں گے، شہبازشریف

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم میں دوبارہ واپس لانے سے متعلق فیصلہ کیلئے مولانا فضل الرحمان مشاورت سے کریں گے ، مسلم لیگ (ن) پی ڈی ایم میں شامل جماعت ہے […]

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد مسلم امہ کی وحدت کی علامت ہے،مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیلی مظالم کے خلاف او آئی سی کے تعاون سے قرارداد مسلم امہ کی وحدت کی علامت ہے۔پاکستان اسلامی تعاون تنظیم […]

رشکئی خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح تاریخی ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد( آن لائن) پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک) کے چیئرمین لیفٹینٹ جنرل ( ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ رشکئی خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح تاریخی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا […]

کنٹریکٹ ملازمین کو میرٹ کے بغیر سرکاری نوکری دینا ہزاروں بے روزگار، تعلیم یافتہ نوجوانوں کے حق پر ڈاکا ہے، ارشاد محمود

راولاکوٹ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے حکمران جماعت نون لیگ کی طرف سے میرٹ اور انصاف کے اصولوں کے مغائر سینکڑوں کنٹریکٹ اور عارضی ملازمین کو بغیر ٹیسٹ اور انٹرویو کے سرکاری نوکری دے کر ہزاروں بے […]

اداکارہ جس کو پاکستان کی سارہ علی خان قرار دے دیا گیا

کراچی (آئی ا ین پی) معروف اداکارہ منشا پاشا کو ان مداحوں نے پاکستان کی سارہ علی خان قرار دیدیا۔منشا پاشا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں انہیں یہ پیغام موصول ہوا کہ آپ پاکستان کی سارہ […]

close