کورونا وائرس کا پھیلائو، امریکا اور چین ایک بار پھر آمنے سامنے

بیجنگ(آئی این پی) صدر جوبائیڈن کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلا سے متعلق دوبارہ تحقیقات کا حکم دینے پر امریکا اور چین ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائرس کا […]

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور

جینوا(آئی این پی) اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی۔جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس ہوا جس میں غزہ کے علاقے میں اسرائیلی بمباری کے دوران انسانی حقوق […]

ہنگامی استعمال کیلئے چین کی سائنو فارم ویکسین کی منظوری دیدی گئی

تھائی لینڈ نےبنکاک(شِنہوا)تھائی لینڈ نے چین کی سائنوفارم نوول کرونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی ہے۔تھائی لینڈ کی خوراک و ادویات انتظامیہ ( ایف ڈی اے)کے سیکرٹری جنرل پیسرن ڈنکم نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ […]

چین ، قطر اور ترکی کیلئے باقاعدہ پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

کھٹمنڈو(شِنہوا)نیپالی حکومت نے چین ، قطر اور ترکی کیلئے ہفتے میں ایک بار پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ملک میں نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کی نئی مہلک لہر کو روکنے کیلئے کیے جانیوالے اقدامات کے تحت بھارت کے ساتھ […]

چین کے مصنوعی سورج نے درجہ حرارت کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ہیفئی (شِنہوا)چینی سائنس دانوں نے فیوژن ری ایکٹر کے آزمائشی تجربے کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے جمعہ کو ایک تازہ ترین تجربے میں 101 سیکنڈ کے لئے12کروڑ ڈگری سینٹی گریڈ کا پلازما درجہ حرارت پیدا کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا […]

آن لائن ایجوکیشن اور امتحانات کی تیاری، طلبہ کیلئے نئی ایپ متعارف

کراچی(آئی این پی)سندھ میں کلاس نہم تا انٹر تک کے طلبہ کو آن لائن ایجوکیشن اور امتحانات کی تیاری کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے نئی ایپ متعارف کرائی گئی ہے۔صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جس نے […]

وزارت صحت نے پاکستان میں بھارتی اور جنوبی افریقی کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت صحت نے پاکستان میں بھارتی اور جنوبی افریقی کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیشنل انسٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ)میں بھارتی اور […]

پاکستانی بچوں کا وزیراعظم پاکستان سے تمباکو مصنوعات پر بھاری ٹیکسز کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے بچوں کی جانب سے تمباکو کے خلاف پہلی بار کی جانیوالی پوسٹ کارڈ مہم اختتام پزیر ہو گئی۔ کرومیٹک ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ مہم میں ساڑھے 350 سے زائد بچوں نے تمباکو نوشی کے خلاف پوسٹ کارڈ ڈیزائن کئے۔جیتنے […]

عمران خان پاکستان میں مقبول ترین رہنما،منتخب حکومت کو کمزور نہ سمجھا جائے، وفاقی وزیر

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان میں مقبول ترین رہنما ہیں، آئندہ عام انتخابات میں بھی وزیراعظم عمران خان کامیابی حاصل کریں گے،کووڈ 19 کے حوالے سے پاکستان کا ردعمل پوری دنیا میں […]

90 روزمیں سب اچھا کردینے والے عمران خان کچھ نہ کرسکے، بلاول بھٹو

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 90 روز میں سب اچھا کردینے والے عمران خان آج 33 ماہ اور 11 دن گزرنے کے بعد بھی کچھ نہ کرسکے،اگلے 813 دنوں میں بھی وہ کچھ نہیں کرسکیں گے،تین […]

وزیر اعظم سے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی ملاقات

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان سے بنی گالا میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی ملاقات،حلیم عادل شیخ نے امن امان اور سندھ کے پانی کے حوالے سے وزیراعظم کو صورتحال سے آگاہ کیا، حلیم عادل شیخ نے وزیراعظم کو امن […]

close