آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران ہاتھ ملانے اورگلے ملنے پرپابندی، جلسے جلوسوں میں سماجی فاصلہ 6 فٹ برقراررکھنے کا حکم

مظفر آباد(آئی این پی )آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران کورونا ایس او پیز کے تحت آزاد کشمیرمیں ہاتھ ملانے اور گلے ملنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیرمیں سیاسی سرگرمیوں کے لیے ایس اوپیزجاری کردی گئی ہیں۔ ایس او […]

بڑے شہر کے ہسپتال کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے اقدامات شروع

فیصل آباد(آئی این پی ) فیصل آباد کے سول ہسپتال کے بجلی کے نظام کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے گئے۔ سولر سسٹم انسٹال ہونے سے پورے ہسپتال میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بن سکے گی۔ 920 کلو واٹ […]

شہباز گل نے بڑے لیڈر کو “پرچی چیئرمین” قرار دےد یا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پرچی چیئرمین بھاشن بازی سے پہلے پیپلزپارٹی کی آئی ایم ایف سے قرض کی تاریخ دیکھیں۔ شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان […]

وفاقی سیکریٹری داخلہ نے غیر مشروط معافی مانگ لی

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں سے متعلق وفاقی سیکریٹری داخلہ کو لاپتہ افراد سے متعلق جامع رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس کے کے آغا اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو […]

موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو لاحق خطرات، وزیر اعظم عمران خان نے نشاندہی کر دی

ہری پور (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 5 جون کو عالمی یومِ ماحولیات کی میزبانی پاکستان کررہا ہے، یہ بہت بڑا اعزاز ہے،پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سے ہے جو سنجیدگی کے ساتھ گلوبل وارمنگ کے اثرات کم […]

پنجاب حکومت تین ہفتے عوام کی خدمت کرے گی، خدمت کا پروگرام آج سے شروع کیا جائے گا

راولپنڈی(آن لائن )حکومت پنجاب کی طرف سے شہریوں کو انکے دروازے پر خدمات کی فراہمی کیلئے “خدمت آپکی دہلیز پر “پروگرام آج سے شروع ہو رہا ہے،تین ہفتوں پر مشتمل اس پروگرام میں پہلا ہفتہ “ہفتہ صفائی”دوسرا ہفتہ”ہفتہ نکاسی آب”اور تیسرا ہفتہ “ہفتہ برائے صفائی […]

فلسطینیوں کی عملی امداد کے لیے تین روزہ مہم کااعلان، مارکیٹوں اوربازاروں میں جھولی پھیلاکر امدادی رقوم جمع کی جائیں گی

راولپنڈی (آن لائن)جماعت اسلامی پنجاب نے فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی ،القدس،مسجداقصیٰ اورفلسطین کازسے آگاہی اورمظلوم مردوخواتین اوربچوں کی عملی امداد کیلئے 29مئی سے تین روزہ مہم کااعلان کردیا ۔صوبائی امیرڈاکٹرطارق سلیم نے صوبائی ذمہ داران سے مشاورت کے بعد مہم کااعلان کرتے ہوئے صوبے بھرکے […]

بڑے شہر میں پانی کا بہت بڑا بحران، زندگی عذاب ہو گئی

کراچی (آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں پانی کی بڑھتی ہوئی قلت ایک بحران کی شکل اختیار کر گئی ہے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر اور قومی خزانے میں تقریباً 70فیصد ریونیو جمع کرانے والے شہر […]

شیخ رشید کس خصوصی مشن پر سندھ میں؟

کراچی(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی پاکستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،امن و امان یقینی بنائیں گے،عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی […]

مسلم کانفرنس سٹی اور ضلع سیالکوٹ کی تنظیموں کی منظوری دے دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے صاحبزادہ احسن رضا کی تجویز پر ضلع سیالکوٹ اور سٹی سیالکوٹ کی تنظیموں کی آئندہ مدت کے لیے منظوری دے دی۔مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء کی […]

close