لیہ (آن لائن ) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ امیر و غریب کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنا اور لوگوں کو غربت سے نکالنا حکومت کی اولین ترجیح ہے. افسوسناک بات یہ ہے کہ گزشتہ حکومتیں پنجاب کے کچھ اضلاع کے علاوہ […]
پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری ملازمین کو بجٹ سے پہلے ہی خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔وزیراعلی محمود خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میں بجٹ […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے تینوں ایڈیشنل ججز کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم […]
ریاض(آئی این پی)سعودی عرب نے اسرائیلی پرواز کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا سعودی عرب نے اسرائیلی پرواز کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔سعودی عرب نے دبئی جانے والی اسرائیلی پرواز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔غیر […]
راولپنڈی(آئی این پی)پنجاب کے انسداد رشوت ستانی کے محکمے (اینٹی کرپشن)کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم نے کمشنر راولپنڈی آفس کا دورہ کیا اور رنگ روڈ منصوبہ سے متعلق تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن کی ٹیم رنگ روڈ […]
لاہور(آئی این پی) جہانگیر ترین کے بعد اب پاکستان تحریک انصاف میں ایک اور گروپ قائم ۔ذرائع کے مطابق ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ نے گزشتہ رات لاہور میں 15سے زائد اراکین پنجاب اسمبلی کو عشائیہ دیا جس دوران وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار […]
اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ میاں مفرور اور نااہل لیگ پاکستان کے قرضوں کی اصل وجہ ہے۔بدھ کومعاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہبازگل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قرض […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کو مشورہ دیا ہے کہ مایوس کن کارکردگی کا جشن منانے کی ضرورت […]
نئی دہلی( آن لائن )مشرقی بھارت میں طاقتور سمندری طوفان ‘یاس’ نے مٹی کے بنے ہزاروں گھر تباہ کر دیے اور کولکتہ کا مصروف ترین ایئرپورٹ بند کرنے پر مجبور کردیا۔ سمندری طوفان سے ساحلی علاقوں میں شدید نقصان پہنچا اور یہ ایک ہفتے میں […]
اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ ن نے پاکستان پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی سے متعلق کڑی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پہلے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سے دستبردار ہو پھر اتحاد میں واپسی ہو سکتی ہے ۔ ذرائع کے […]
اسلام آباد ( آن لائن) اقتصادی رابط کمیٹی ( ای سی سی )نے احساس کفالت پروگرام فیز ٹو کی منظوری دیدی ہے ۔ و زیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرائ ، مشیروں، معاونین اور اعلی حکام […]