وزیراعظم کا مصر کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنمائوں نے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی فلسطین سے متعلق مصر کے کردار کی تعریف […]

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کرکٹر نے اداکاری کی دنیا میں بھی انٹری دیدی

کراچی (آئی ای ن پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں بھی انٹری دے دی۔شعیب ملک حال ہی میں اداکارہ سونیا کے ہمراہ نجی ٹی وی میں شریک ہوئے تھے اور دوران شو میزبان احسن خان نے انکشاف کیا […]

نیب نے پانی چوری کرنے پر شہر کے تمام ایس ایس پیز کو طلب کرلیا

کراچی(آئی این پی ) نیب نے پانی چوری کرنے کے معاملے پر شہر کے تمام 7 اضلاع کیایس ایس پیز کو طلب کرلیا ، واٹربورڈاینٹی تھیفٹ سیل نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس پانی چوری میں ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کا پانی […]

اوورسیز پاکستانی الرٹ، پاکستان آنیوالے مسافروں کا 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازم

اسلام آباد(آئی ین پی) 37 ممالک سے پاکستان آمد پر مکمل سفری پابندیوں پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ کیٹیگری سی میں شامل ممالک کے مسافروں کی آمد کو این سی او سی کی اجازت سے مشروط کیا گیا ہے۔ این سی او سی ہدایات کی […]

ن لیگی ایم پی اے نوید علی کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی ) پولیس نے ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد(ن)لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی نوید علی کو اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغوا کرنے سے متعلق کیس میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس […]

نیب کی کارکردگی کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان نے لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں نیب کی کارکردگی میں بھی واضح فرق ہے، جب حکومت بغیر رکاوٹ کے احتساب کرتی ہے تو نتائج اچھے آتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے […]

19 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن اگلے 24 گھنٹےمیں شروع ہو گی

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات ونیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ‏19 سال سے زائد افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ19 سال […]

جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور گروپ سامنے آگیا، بڑے بڑے نام شامل ہیں

لاہور (آئی این پی) جہانگیر ترین گروپ کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور گروپ بھی سامنے آیا ہے جس میں 15 ارکان کے نام شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے بعد تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ بھی حرکت میں آگیا […]

نیوٹرل امپائر نے جہانگیر ترین کے حق میں فیصلہ دے دیا، راجہ ریاض نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ علی ظفر کی رپورٹ میں جہانگیر ترین کو کلین چٹ مل گئی ، نیوٹرل امپائر نے جہانگیر ترین کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض […]

close