سڈنی(آئی این پی)آسٹریلیا نے کابل میں قائم اپنا سفارت خانہ رواں ہفتے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کی وجہ افغانستان سے آسٹریلیا سمیت بین الاقوامی فورسز کی واپسی کے سبب سکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے […]
لندن(آئی این پی) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اسلام، برقع اور حجاب سے متعلق اپنے بیان پر پارٹی کی انکوائری کمیٹی کے سامنے باضابطہ طو پر معافی مانگ لی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی اسلام فوبیا، اقلیتوں […]
لاہور(آئی این پی)صوبے میں کورونا کیسز میں کمی آنے پر پنجاب کے تمام نجی و سرکاری میڈیکل کالجز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس حوالے سے محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیر نے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق میڈیکل یونیورسٹیز، میڈیکل کالجز، ڈینٹل کالجز […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے مردہ گھوڑے کو دوبارہ زندہ کرنے کی سعی لاحاصل رہے گی،نااہل اور نالائق اپوزیشن ٹولے کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پی ڈی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کو دوبارہ پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دینے پر مستعفی ہونے کی دھمکی د یتے ہوئے کہا ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سپر یم کورٹ نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیس میں ہائیکورٹ سے ریکارڈ طلب اور مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے دو منصوبوں کا اعلان کردیا،وزیراعظم نے نوجوانوں کے نام پیغام میں کہا کہ نوجوانوں کو اپنے کاروبار کے لیے 100ارب روپے کا فنڈ مختص کردیا ہے، اسکلز ایجوکیشن کے لیے ایک […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طرح مریم نواز بھی التوا کے راستے پرچل نکلی ہیں، نوازشریف آصف زرداری سے کیسزکے […]
اسلام آباد (آئی این پی )سینیٹ نے فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی ظلم و بربر یت کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد کی منظوری دیدی۔ منگل کو قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے متفقہ قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ […]
لاہور ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جن پر خود مقدمہ قائم ہونا چاہیے وہ نواز شریف اور شہباز شریف پر مقدمہ قائم کرنے کی باتیں کرتے ہیں، شرم آنی چاہیے،ایک نہیں ایک کروڑ مقدمہ کھولیں […]
کراچی (آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پابندیوں میں مزید اضافے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔صوبائی محمکہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ رات 8 بجے کے بعد تمام گاڑیوں کی نقل […]