غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ، ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے آکسیجن گیس کی سپلائی دینا نا ممکن ہوگیا

کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ جنرل سیکرٹری حاجی حبیب اللہ صافی حاجی دادمحمد مولانا محمد ابراہیم مولوی رحمت اللہ حقانی ودیگر نے کہا کہ انڈ سٹریل ایریا بلوچستان بھر کے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کو آکسیجن گیس […]

چوہدری نثار خود پارٹی چھوڑ کرگئے، مسلم لیگ(ن) واپس نہیں لے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار خود پارٹی چھوڑ کرگئے، مسلم لیگ(ن) واپس نہیں لے گی، جب کوئی جماعت چھوڑدیتا ہے تو پھر جماعت […]

ریکوڈک عملدرآمد کیس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، برٹش ورجن آئی لینڈ ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے منجمند اثاثے بحال کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)ریکوڈک عملدرآمد کیس میں پاکستان کی بڑی کامیابی ،برٹش ورجن آئی لینڈ ہائیکورٹ نے قومی ائیر لائن (پی آئی اے )کے منجمند اثاثے بحال کر دیے ہیں۔ منگل کوا ٹارنی جنرل آف پاکستان  آفس سے جاری تفصیلات کے مطابق برٹش ورجن آئی لینڈ […]

یہ بات بالکل واضح اور دو ٹوک ہے کہ پیپلزپارٹی کسی دوسری سیاسی جماعت کو وضاحت نہیں دے گی، پیپلزپارٹی

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یہ بات بالکل واضح اور دو ٹوک ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کسی دوسری سیاسی جماعت کو وضاحت نہیں دے گی قائد حزب اختلاف سے ملاقات کا صرف اور صرف […]

برطانیہ نے نواز شریف کی حوالگی کا طریقہ حکومت کو بتا دیا ہے، شہزاد اکبر نے نیا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ کو بتایا نواز شریف علاج نہیں کروا رہے، ہمیں لیگی قائد کی حوالگی کی درخواست دینے کا کہا، برطانیہ ایگزیکٹو آرڈر سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کر […]

چپڑی اور دو دو، اوورسیزپاکستانی آئندہ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کریں گے،امریکامیں بھی سیاست میں حصہ لیں، بڑے لیڈر کا مشورہ

لاہور(آئی این پی ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی مضبوطی میں اوورسیزپاکستانیو ں کامثالی کردارہے، اوورسیزپاکستانی آئندہ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے امریکی اوورسیزپاکستانیوں کی ملاقات ہوئی ، […]

شہباز شریف نے حزب اختلاف کو پھر مشترکہ ایجنڈا پیش کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت شماریات سے متعلق غلط اعدادوشمار پیش کر کے قوم سے دھوکہ کر رہی ہے، قوم کو حکومتی دھوکے سے بچانے کیلئے حزب اختلاف میں اتحاد ناگزیر ہے، تمام اپوزیشن کو اس […]

حکومت زیادہ ملازمتیں نہیں دے سکتی، نوجوان اپنا کاروبار کریں،وزیراعظم نے پھر یو ٹرن لےلیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت زیادہ لوگوں کو بھرتی نہیں کر سکتی، نوجوان اپنے کاروبار کی طرف توجہ دیں، نوجوانوں کا مسئلہ بے روزگاری ہے، حکومت کو پینشن کا بہت مسئلہ ہے، زیادہ تر ممالک […]

صدارتی امیدوار بناؤ ورنہ ریاستی راز فاش کروں گا ، بڑے لیڈر نے سیاسی رہنماؤں کو دھمکی سے دی

تہران(آن لائن) ایران میں آنے والے چند روز میں 18 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے نامزد امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ توقع ہے کہ ایران کی دستوری کونسل جلد ہی ان ناموں کا اعلان کرے گی۔دوسری طرف سابق […]

ٓاہم اور بڑے ملک نے کابل میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کافیصلہ کر لیا

سڈنی (آن لائن) آسٹریلیا نے کابل میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد حالات غیر یقینی کا شکار ہوں گے۔وزیراعظم سکاٹ موریسن […]

close