لاہور (آن لائن)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 288194 مریض اب تک صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو واپس چلے گئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1881کورونا مریض صحت یاب ہو گئے۔یہ بات سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نبیل […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پولی کلینک اسپتال کی پارکنگ میدان جنگ بن گئی۔دو گروپوں میں لڑائی کے دوران مسلح شخص نے سر عام فائرنگ شروع کر دی۔ اسپتال کی ایمرجنسی کی طرف جانے والا راستہ بھی آدھا گھنٹہ بند […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے مصر کے سفیر طارق دہروگ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات نے مصر، سعودی عرب اور پاکستان کے مابین فلم پروڈکشن کے شعبہ میں تعاون اور […]
کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان حکومت نے گڈانی کے ضلع لسبیلا میں خطرناک مواد سے لدے جہاز کی بغیر اجازت آمد کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لسبیلا کی جانب سے جاری اعلامیے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو تحقیقات کا حکم دیا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنمائوں نے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی فلسطین سے متعلق مصر کے کردار کی تعریف […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب)کو سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت 8 جون تک منظورکرلی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار نے جعلی […]
لاہور(آئی این پی)صوبائی حکومت کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیوں کیدوبارہ آغاز کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے صوبہ پنجاب میں موجود دونوں کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کے لیے ٹرائلز کا اعلان کردیا ہے۔ سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز […]
کراچی (آن لائن )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 2850روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ12ہزار750روپے کی بلندسطح پر پہنچ گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت23 ڈالر کے غیر معمولی اضافے سے […]
حیدرآباد(آن لائن) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف ہیں، شہبازشریف جو کہیں گے، ان کے بیانیے اور مؤقف کو مسلم لیگ کی پالیسی سمجھیں گے اوراس پرسیاست کریں […]
غزہ(آئی این پی)اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت کی کوریج کے بعد دنیا کی سب سے مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاونٹس بلاک کر دیے۔مغربی مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ سے تعلق رکھنے والے الجزیرہ اور اے ایف پی ایجنسی […]
بیجنگ(شِنہوا)چین نے اپنے حکام کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے جواب میں ، بین الاقوامی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کے کمشنر جونی مور پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژا ؤلی جیان نے یہ اعلان بدھ کو […]