نیب ایک انسان دوست ادارہ ہے، نیب مسئلہ نہیں بلکہ مسائل کا حل ہے، چیئرمین نیب

لاہور (آئی این پی) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ایک انسان دوست ادارہ ہے،نیب مسئلہ نہیں بلکہ مسائل کا حل ہے، نیب اور پاکستان ساتھ ساتھ چل رہے ہیں،گزشتہ اڑھائی سال میں 33 ارب روپے کی ریکوری کی ہے […]

آئی سی سی نے پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں انعامات کا اعلان کر دیا

دبئی(آئی این پی)آئی سی سی نے پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں انعامات کا اعلان کر دیا، فائنل جیتنے والی ٹیم کو 16لاکھ اور رنر اپ ٹیم کو8لاکھ ڈالر انعام سے نوازا جائیگا۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ابتدائی ایڈیشن کا فائنل 18جون سے بھارت اور نیوزی […]

اسلام آباد میں نئی پابندیاں، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آ باد (آئی این پی ) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب اسلام آباد انتظامیہ نے نئی پابندیوں کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام انڈور اور آٹ ڈور اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ انڈور شادیوں کے اجتماعات پر پابندی […]

ایف آئی اے کا نوٹس ابھی شہباز شریف کو ملا نہیں خبروں کی زینت پہلے بن گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کا نوٹس ابھی شہباز شریف کو ملا نہیں خبروں کی زینت پہلے بن گیا،یہ ایف ائی اے نیازی گٹھ جوڑ کا دیا گیا نوٹس ہے، حکومت تحریری معاہدہ کرنا […]

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر سکینڈل تحقیقات میں پیش ہونے کی آخری وارننگ جاری کر دی

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو ایف آئی اے نے شوگر سکینڈل تحقیقات میں پیش ہونے کی آخری وارننگ جاری کر دی، 22جون کو شوگر ملز کے ریکارڈز اور ایف […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا اعلان

کراچی(آئی این پی)سندھ سرکار نے نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بحیثیت وزیر خزانہ سندھ مالی سال2021-22کابجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کیا، اس دوران […]

کین سائنو کی کوویڈ 19 ویکسین کے مشروط استعمال کی منظوری دیدی

کوالالمپور(شِنہوا)ملائیشیا نے چینی کمپنی کین سائنو بائیولوجکس کی تیار کردہ ایک خوراک والی نوول کرونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی مشروط منظوری دیدی ہے۔وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نور ہشام عبداللہ نے منگل کے روز کہا کہ ریگولیٹرز کی جانب سے کین سائنو کی […]

قومی اسمبلی میں”ڈونکی راجہ”، “ٹریکٹر ٹرالی”،”چرسی ٹولہ” اور کوڈو کے چرچے

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی بجٹ اجلاس میں”ڈونکی راجہ”، “ٹریکٹر ٹرالی”، “چرسی ٹولہ” اور کوڈو کے چرچے، اپوزیشن ارکان کے ڈونکی راجہ کی سرکار نہیں چلے گی کے جواب میں حکومتی ارکان کے ضرور چلے گی، ضرور چلے گی کے نعرے۔منگل کو قومی اسمبلی کے […]

قومی اسمبلی میں ملکی پارلیمانی تاریخ کا بدترین ہنگامہ، حکومتی اور لیگی ارکان میں شدید لڑائی سے ایوان میدان جنگ بن گیا

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کے دوران ملکی پارلیمانی تاریخ کی بدترین ہنگامہ آرائی ہوئی ،حکومتی اور لیگی ارکان میں گھمسان کی لڑائی سے ایوان میدان جنگ بن گیا،حکومتی اور لیگی ارکان نے شدید نعرے بازی کی اورایک […]

پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان نے جس طرح کی زبان استعمال کی وہ ناصرف پی ٹی آئی جیسے گروہ کا وطیرہ ہے، مریم نواز

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان نے جس طرح کی زبان استعمال کی وہ ناصرف پی ٹی آئی جیسے گروہ کا وطیرہ ہے،بلکہ ذہنی طور پر انکی شکست کا اعتراف ہے۔منگل کو اپنے ٹوئٹر پیغام […]

لاہور چیمبر آف کامرس کا انکم ٹیکس آرڈیننس 203 (اے) واپس لینے کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی) لاہور چیمبر آف کامرس نے فنانس بل2021کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس میں سیکشن203(اے)پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔صدر لاہور چیمبر طارق مصباح کا کہنا ہیکہ یہ سیکشن ٹیکس حکام کومزید صوابدیدی اختیارات دیگا،ٹیکس کی عدم ادائیگی […]

close