سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے ویکسین کا مسئلہ حل ہو گیا، آج سے عملدرآمد کاا علان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سعودی عرب جانے والے پاکستانی کارکنوں کے لیے ویکسین کا مسئلہ حل کرنے کاا علان کر دیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ایسٹرا زینیکا […]

خیر کی خبر آنے لگی، گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کیسز، 4 ماہ میں سب سے کم شرح پر آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے نئے سامنے آنے والے کیسز گذشتہ 4 ماہ کے ایک روز میں سب سے کم ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 59 افراد انتقال کرگئےپاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار […]

پنجاب کی سیاست میں تہلکہ، ن لیگ میں بغاوت کھل کر سامنے آ گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران ن لیگ میں پائی جانے والی بغاوت کھل کر سامنے آگئی،مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے الگ نشستوں کے لیے درخواست جمع کرادی۔جلیل شرقپوری نے اپنی اور ہم خیال […]

محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کردی

ابوظہبی(آن لائن ) فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہوتی، اگر میرے مسائل حل ہوئے تو قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے تیار ہوں۔ […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پروموشن ویکسین لگوانے کے بعد ملے گی

کراچی(آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پروموشن ویکسین کے بعد ملے گی،تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا سے بچنے کے لیے […]

نوازشریف کی جائیداد نیلامی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد نیلامی کا احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی اور نیلامی کے احکامات جاری کیے تھے جس پر […]

سینیٹ میں اپوزیشن رہنمائوں کا حکومت سے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد( آئی این پی) سینیٹ میں اپوزیشن رہنمائوں نے حکومت سے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے وعدے کوپورا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کبھی سیکرٹریٹ کا مطالبہ نہیں کیا تھا ہم نے صوبے کامطالبہ کیا تھا، اگر سیاسی […]

ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت شاہراہ قائد اعظم پر صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے مالی سال 2021-22کے بجٹ کی تجاویز کی منظوری دی گئی-کابینہ اجلاس میں صوبہ پنجاب کے نئے مالی سال 2021-22 کی بجٹ تجاویز اتفاق رائے سے منظورکی […]

تنقید برائے تنقید کے قائل نہیں، موجودہ حکمرانوں کو سیاسی شہید بننے کا موقع نہیں دینا چاہتے ‘حمزہ شہباز

لاہور (آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ تنقید برائے تنقید کے قائل نہیں ،ہم موجودہ حکمرانوں کو سیاسی شہید بننے کا موقع نہیں دینا چاہتے ،یہ حکومت جان چھڑوانے کے بہانے تلاش کر رہی ہے لیکن ہم انہیں […]

حکومت کا پیری اربن ہاؤسنگ سکیم کے تحت 14 لاکھ روپے کا سستا گھر مہیا کرنے کا فیصلہ

لاہور( آن لائن ) حکومت پنجاب نے غریب عوام کیلئے بجٹ میں بڑی خوشخبری سنا دی، حکومت کا پیری اربن ہاؤسنگ سکیم کے تحت 14 لاکھ روپے کا سستا گھر مہیا کرنے کا فیصلہ، اربوں روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے- تفصیلات کے مطابق […]

اسٹوڈنٹس کا امتحانات لئے بغیر طلبہ کو پروموٹ کرنے کا مطالبہ

کراچی (آن لائن)اسٹوڈنٹس پیرینٹس فیڈریشن آف پاکستان نے امتحانات لئے بغیر طلبہ کو پروموٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ سوشل میڈیا کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے فیڈریشن کے چیئرمین ندیم مرزانے کہا کہ ویکسینیشن مکمل نہیں ہوئی اور حکومت نے بچوں، والدین اور […]

close