اسپیکرکا قومی اسمبلی اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی کا سخت نوٹس، غیر پارلیمانی رویہ کے مرتکب ارکان کے ایوان داخلے پر پابندی عائد، جامع تحقیقات کا بھی اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بجٹ اجلاس کے دوران ایوان میں شدیدہنگامہ آرائی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے غیر پارلیمانی رویہ اور نازیبا زبان کا استعمال کرنے والے ارکان کے ایوان میں داخلے پر پابندی لگا دی ،اسپیکر نے ایوان […]

آن لائن پڑھایاہے، آن لائن پیپز لیے جائیں، طالبات کا احتجاج

راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی کی فاطمہ جناح یونیورسٹی کی طالبات نے آن لائن امتحانات کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا۔ فاطمہ جناح یونیورسٹی کی طالبات نے اِن کیمپس اور راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور آن لائن امتحانات کے […]

آر یا پار، الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کے وکیل کو آخری موقع دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاق میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت میں اُن کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں ممبر پنجاب […]

بجلی مہنگی کرنے کے لیے آئی ایم ایف کا پاکستانی حکومت پر دباؤ ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی مہنگی کرنے کے لیے آئی ایم ایف کا پاکستانی حکومت پر دباؤ ہے، توانائی کے وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کے لیے دباؤ ہے۔ نجی ٹی […]

عمران خان کچھ بھی کہیں، میری طرف سے ان کے 10 میں سے 10 نمبر ۔۔۔۔

کراچی (پی این آئی) پاکستانی ڈرامے کی معروف اور خوبرو اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کا اپنا فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کچھ بھی کریں، میری طرف سے عمران خان کے 10 میں سے 10 نمبر، اداکارہ سونیا حسین […]

بھارتی قسم کا کورونا برطانیہ میں موت بانٹنے لگا، پابندیوں میں 19 جولائی تک توسیع کر دی گئی

لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کورونا کی بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ موت بن کر ناچنے لگا ہے،برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میںکورونا وائرس کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث مزید ہزاروں اموات ہونے کا خدشہ ہے۔انہوں نے […]

بڑے شہر میں بڑا واقعہ، صاف پلیٹ نہ دینے پر شادی ہال کا ویٹر قتل کر دیا گیا

حیدر آباد (پی این آئی) سندھ کے دوسرے بڑے اور اہم شہر حیدرآباد میں بلدیہ تھانے کی حدود میں شادی ہال میں صاف پلیٹ نہ دینےپر شادی ہال کے ویٹر کو قتل کر دیا گیا۔مقتول ٹھارو شاہ ویٹر کے کزن شوکت علی شورو کی جانب […]

اسلام آباد کے مساج سنٹر سے گرفتار شخص کا اہم وفاقی وزیر کا سٹاف ممبر ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے گذشتہ روز شہر میں مساج سنٹر کے نام سے قائم ادارے پر چھاپہ مار کر وہاں موجود مرد وں اور خواتین کو گرفتار کر لیا۔ اس موقع پر ایک ویڈیو بھی بنائی گئی جس میں مساج […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد، پنشن میں 10 فیصد اضافہ، سکیل ایک سے 5 تک تنخواہ 25 ہزار روپے

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے لئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔سندھ کاآئندہ مالی سال کابجٹ 14 کھرب سے زائدہوگا جس میں تعلیم کیلئے 240 ارب،صحت کیلئے 172 ارب جبکہ بلدیات کیلئے 119 ارب مختص […]

کورونا کے دباؤ میں کمی، آج سے پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی جانے والی پابندیوں میں آج منگل کے روز سے نرمی کا آغاز ہوگا۔ آ ج سے مارکیٹیں اوربازار ہفتے میںدو روز کی بجائے صرف ایک روز بند رہیں گے۔کورونا وباء کے […]

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پنجاب کے بعدسندھ حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سِم بند کرنے کا اعلان کردیاہے۔اس حوالے سےکراچی میں رفیقی شہید اسپتال میں ویکسین سینٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میںصوبائی وزیر صحت ناصر شاہ نے کہا […]

close