حکومت اور الیکشن کمیشن پھر آمنے سامنے، الیکشن کمیشن نےنئے انتخابی قواعد کو آئین سے متصادم قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت اور الیکشن کمیشن ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ یہ صورتحال اس لیے پیدا ہوئی ہے کہ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے منظور شدہ انتخابی بل کی بعض شقوں کو آئین سے متصادم […]

بیرسٹر سلطان محمود نے میرپور ڈویژن میں پارٹی امیدواروں کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

سہنسہ،ڈڈیال (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ڈویژن میں مختلف حلقوں کا طوفانی دورہ کرکے پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کا […]

سپریم کورٹ نے سندھ میں قبضہ کی گئی تمام سرکاری اراضی واگذار کرانے کا حکم دے دیا

کراچی (پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے بورڈ آف ریونیو سب سے کرپٹ ترین ادارہ قرار دیتے ہوئے سندھ میں تمام سرکاری اراضی واگزار کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے 3 ماہ کے اندر زمینوں کا ریکارڈ […]

اسپیکر کا ایکشن، گالیاں دینے والوں کا قومی اسمبلی ہال میں داخلہ بند

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ روز ایوان میں غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کو آج اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز […]

رواں ہفتے پاکستان کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہےکہ 18اور 19جون کو کراچی میں بارش کا امکان ہے جب کہ بعض اضلاع میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق شمالی بحیرہ عرب کی مرطوب ہوائیں […]

پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے بڑے لیڈر پر لاہور میں حملہ

لاہور (پی این آئی) لاہور شہر کے علاقے جوہر ٹاؤن میں نامعلوم افراد پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر گلریز اقبال کی موجودگی کے وقت ریسٹورنٹ پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ گلریز اقبال جو کہ پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صد […]

پاکستان کے سب سے بڑے ہیرو کی گاڑی ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر روک لی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے فلمی ہیرو شان کو محکمہ ایکسائز نے سر راہ روک کر اپنی شاندار گاڑی کے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی کی طرف توجہ دلائی تو فلم اسٹارشان نے موقع پر ہی ٹوکن ٹیکس ادا کرکے گاڑی […]

کینیڈا میں اسلام دشمنی کا ایک اور سنگین واقعہ لیکن اللہ نے کرم کیا

ٹورنٹو (پی این آئی) پاکستانی نژاد مسلمان گھرانے کے چار افراد کو انتہائی بے دردی سے ٹرک کے نیچے کچلے جانے کے بعد کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہےدو مشتبہ افراد نے، اسلامک انسٹی ٹیوٹ آف ٹورنٹو میں زبردستی داخل ہونے […]

سی پیک کی بروقت تکمیل کو حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، عمران خان

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ حکومت سپیشل اکنامک زونر میں برآمداتی صنعت میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات […]

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے 30جون تک کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 110روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر […]

کورونا وائرس کی وبا ویکسین کے مقابلے میں زیادہ تیز رفتاری سے پھیل رہی ہے، عالمی ادارہ صحت

جینیوا(آئی این پی ) عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ویکسین کے مقابلے میں زیادہ تیز رفتاری سے پھیل رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے صحافیوں سے گفتگو میں جی سیون ممالک کی جانب […]

close